نکاح میں دو گواہوں کا ہونا ضروری ہے کیا یہ بھی ضروری ہے کہ دونوں بالغ ہوں اگر ایک بالغ اور ایک نابا لغ ہو تو نکاح درست ہو گا؟
جی ہاں! نکاح میں دونوں گواہوں کا عاقل و بالغ ہونا لازم اور ضروری ہے ،چنانچہ اگر دو گواہوں میں سے ایک گواہ نابالغ ہو تو ایسی صورت میں نکاح درست منعقد نہ ہوگا۔
جھوٹ بول کر تجدیدِ نکاح کے نام سے نکاح کرانا-صحتِ حلالہ کے لئے بغیر انزال کے دخول کا حکم
یونیکوڈ وکیل و گواہ 0