کیا زینب یا اقراء کے ساتھ باپ کا نام مثلا زینب رشید , اقراء رشید رکھنا جائز اور ٹھیک ہے ؟ شکریہ
بیٹی کا اپنے نام کے ساتھ والد کا نام لگانے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے،البتہ سائل کو اس سلسلے میں کیا اشکال ہے وہ لکھ کر بھیج دے تو اس پرغور کے بعد جواب دیا جاسکتا ہے -