نام رکھنے کا حکم

جذلان نام رکھنا کیساہے؟

فتوی نمبر :
65459
| تاریخ :
2023-06-18
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

جذلان نام رکھنا کیساہے؟

میرے ہاں ما شاءاللہ سے بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، میں اسکا نام محمد جذلان رکھنا چاہتا ہوں ، اس بارے میں رہنمائی فرما دیں کہ یہ نام رکھنا جائز ہے کہ نہیں ؟جزاک اللہ !

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جذلان کے معنی خوشی کے آتے ہیں ،اس اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے،البتہ اگر انبیاء کرام یا صحابہ عظام کے ناموں میں سے کوئی ںام منتخب کیاجائے ، تو زیاہ بہترہے۔واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 65459کی تصدیق کریں
0     654
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات