نام رکھنے کا حکم

ارتضاء نام رکھنا کیساہے

فتوی نمبر :
67598
| تاریخ :
2023-09-12
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

ارتضاء نام رکھنا کیساہے

السلام علیکم!
میرے بیٹے کا نام ارتضاء ہے ، کیا اسلامی لحاظ سے یہ نام درست ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ارتضاء کا اصل مادہ رضی ہے، جس کا معنی پسندکرنا، رضامندی کا اظہارکرنا، اس لیے معنی کے لحاظ سے یہ نام رکھنا درست ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 67598کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات