وکیل و گواہ

بغیر گواہوں کے نکاح کرنا

فتوی نمبر :
67777
| تاریخ :
2023-09-18
معاملات / احکام نکاح / وکیل و گواہ

بغیر گواہوں کے نکاح کرنا

اگر لڑکی لڑکا دل سے ،اللہ کو گواہ بنا کر اور حق مہر طے کر کے تین بار قبول کریں تو یہ نکاح ہو گیا ؟یا کسی انسان کا گواہ ہونا ضروری ہے ؟یہ صرف میسج میں لکھا ہے کہ ہم نے قبول کیا ،تو یہ نکاح ہو گیا ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صحتِ نکاح کے لۓ متعاقدین (لڑکا لڑکی) کا باقاعدہ مجلسِ نکاح میں ، گواہوں کی موجود میں ایجاب و قبول کرنا ضروری ہے، اللہ کو گواہ بنا کر ایجاب و قبول کرنے سے شرعاً نکاح منعقد نہیں ہوتا ، بلکہ لڑکا لڑکی بدستور ایک دوسرے کے لۓ اجبنی ہی رہیں گے، اس لۓ اس کو بنیاد بناکر کسی نامحرم لڑکے سے بے تکلفی اختیار کرنا یا کوئی جسمانی تعلق قائم کرنا شرعاً ناجائز اور زناکے زمرے میں آنے کی وجہ سے حرام ہوگا ، جس سے بالکلیہ اجتناب لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

و فی التنویر مع شرحہ الدر : (و) شرط (حضور شاہدین (حرین) او حر و حرتین (مکلفین سامعین قولہما معا) الخ (ج۳، ص۳۱)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 67777کی تصدیق کریں
0     1031
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نکاح خواں نکاح کا گواہ بن سکتاہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   وکیل و گواہ 0
  • ویڈیو کال پر نکاح کیسے کیا جائے؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 2
  • بغیر گواہوں کے نکاح کرنا

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • کیا کال پر موجود گواہوں کے سامنے ایجاب و قبول کرنے سے نکاح ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • فون پر نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 1
  • نکاح میں والد،والدہ اور بہن کو گواہ بنانا

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 1
  • بغیر گواہوں کے ایجاب و قبول کرنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • کیا گواہوں کا دلہن کو ذاتی طور پر جاننا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • جھوٹ بول کر تجدیدِ نکاح کے نام سے نکاح کرانا-صحتِ حلالہ کے لئے بغیر انزال کے دخول کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • بغیر گواہوں کے کئے ہوئے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 1
  • غیر خاندان کے دو گواہوں کی موجودگی میں کیے گۓ ایجاب و قبول سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • نکاح کے وکیل کا لڑکے اور لڑکی کو جاننے کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 1
  • ایک گواہ کی موجودگی میں کیا ہوا نکاح درست ہوگا؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • لڑکی کا شوہر ہی کو اپنے نکاح کا وکیل بناکر کیا گیا نکاح درست ہوگا؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • کیا سابقہ شوہر کا عورت کے دوسرے نکاح میں گواہ بننا درست ہے؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • ہونے والے شوہر کو وکیل بنا کر نکاح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • غیر مسلم کو نکاح کا گواہ بنانا

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • لڑکے لڑکی کا فون پر آپس میں "قبول ہے قبول ہے " کہنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • میسج کے تبادلے کی صورت میں ایجاب وقبول کرنےسے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • نکاح میں اللہ تعالیٰ کو گواہ بنانا

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • موبائل پر میسج کے ذریعے نکاح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 1
  • نکاح میں لڑکےاور لڑکی کا ایک ہی شخص کو وکیل بنانا

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • نکاح میں اگر ایک گواہ نابالغ ہو تو کیا نکاح درست ہوگا؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • ویڈیو کال پر نگاح کیسے کیا جائے؟

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 0
  • بغیر گواہوں کےفون پر کئے گئے کا حکم

    یونیکوڈ   وکیل و گواہ 1
Related Topics متعلقه موضوعات