نام رکھنے کا حکم

ایزل نام رکھنا کیساہے؟

فتوی نمبر :
67989
| تاریخ :
2023-09-27
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

ایزل نام رکھنا کیساہے؟

ایزل نام کے معنی کیا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

"اِیزِل" (الف اور زاء کے نیچے زیر کے ساتھ) کے معنی ہے: "تصویر بنانے میں استعمال ہونے والی لکڑی"، معنی کے اعتبار سے یہ نام مناسب نہیں ہے، بلکہ اس جگہ کوئی اور بامعنی نام رکھنا چاہیے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 67989کی تصدیق کریں
0     2408
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات