معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم
"فیروز "نام رکھنا کیساہے
فیروز نام رکھنا کیسا ہے؟
الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً
"فیروز" ایک صحابی کا نام ہے جنہوں نے جھوٹے مدعی نبوت اسود عنسی ملعون کو قتل کیا تھا۔
جبکہ فروز کا معنی نیلے رنگ کا ایک قیمتی پتھر،فتح مند اور کامیاب ہونے کے آتے ہیں،لہذا فیروز نام رکھنا درست ہے۔