نام رکھنے کا حکم

علی اور معاویہ نام رکھنےکا حکم

فتوی نمبر :
68313
| تاریخ :
2023-10-07
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

علی اور معاویہ نام رکھنےکا حکم

اگر میرے جڑواں بچے ہوں تو کیا میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نام پر ان کے نام رکھ سکتا ہوں ؟ کیونکہ دونوں نام اسلام کی اعلیٰ شخصیات کی ہیں , دنیائے کفر کو جواب دینے کے لۓ , لیکن کہیں ایسا کرنے سے ان بچوں کے مابین اختلاف تو نہیں ہو جائے گا ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کا اپنے بچوں کے نام علی اور معاویہ رکھنے میں کوئی حرج نہیں ، بلکہ مستحسن عمل ہے ، جبکہ ان کے درمیان اختلاف ہونےکا خوف کھانا ایک وسوسہ جس کی توجہ سے احتراز چاہیۓ ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 68313کی تصدیق کریں
0     1043
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات