معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم
آئرہ نام رکھنے کا حکم
آ ئرہ نام رکہنا کیسا ہے؟
الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً
تلاش بیسار کے باوجود "آئرہ"نام کے معانی ومطالب کسی معتبر لغت میں نہیں مل سکے،چنانچہ لڑکی کے لئے مذکور نام منتخب کرنے کے بجائے ازواج مطہرات اور صحابیات رضوان اللہ علیھن اجمعین کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرنا چاہئے۔