نام رکھنے کا حکم

کیامؤ من نام رکھا جاسکتا ہے ؟

فتوی نمبر :
7067
| تاریخ :
2009-08-29
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

کیامؤ من نام رکھا جاسکتا ہے ؟

"مؤمن"اللہ تعالی کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے،اس لئے میں چاہتاہوں کہ اپنےبیٹےکانام مؤمن رکھوں،کیامیں ایسانام رکھ سکتاہوں،یامجھے اس کےساتھ لفظ"محمد"یاعبد"کا اضافہ کرناہوگا۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

"مؤمن"نام رکھنادرست ہےاوراسکےساتھ"عبد"یامحمد"کا اضافہ اگرچہ ضروری نہیں اگرکسی نے کرلیاتوایسابھی کیاجاسکتا ہے۔ واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 7067کی تصدیق کریں
0     427
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات