احکام وراثت

تین بیٹوں ، دو بیٹیوں اور دو بیواؤں میں ترکہ کی تقسیم

فتوی نمبر :
71090
| تاریخ :
2024-02-21
معاملات / ترکات / احکام وراثت

تین بیٹوں ، دو بیٹیوں اور دو بیواؤں میں ترکہ کی تقسیم

کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کا انتقال ہوگیا، مرحوم نے اپنے پیچھے تین بیٹے، دو بیٹیاں اور دو بیوہ چھوڑی ، ایک بیوہ سے اولاد نہیں ہوئی، ترکہ میں اس نے ایک مکان چھوڑا ، جس کی کل مالیت ایک کروڑ پچاس لاکھ روپے ہے، مذکورہ صورت میں کس کا کتنا حصہ آئے گا، شریعت کے مطابق قرآن وحدیث کی روشنی میں وضاحت فرمادیجئے۔

نوٹ: دو بیوہ میں سے ایک کی اولاد تھی، دوسری کی نہیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حقوقِ متقدمہ علی المیراث(کفن دفن کے متوسط مصارف،واجب الاداء قرضوں اور بیواؤں کے حق مہر کی ادائیگی اگر مرحوم نے ادا یا بیواؤں نےمعاف نہ کیا ہواور ایک تہائی(1/3)کی حد تک جائز وصیت پر عمل) کے بعد اگر یہی رقم (یعنی ایک کڑوڑ پچاس لاکھ روپے ) بچتی ہو اور مرحوم کے ورثاء بھی یہی مذکور فی السؤال ہوں تو مذکور رقم میں سےمرحوم کی دونوں بیواؤں میں سے ہر ایک کو "نولاکھ سینتیس ہزار پانچ سو"(937500) روپے،مرحوم کے تینوں بیٹوں میں سے ہر ایک کو"بتیس لاکھ اکیاسی ہزار دو سو پچاس "(3281250)روپے،جبکہ مرحوم کی دونوں بیٹیوں میں سے ہر ایک کو "سولہ لاکھ چالیس ہزار چھ سو پچیس"(1640625)روپے دیے جائیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حمزہ نفیس خان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 71090کی تصدیق کریں
0     19
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • وراثت کی تقسیم کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 6
  • باپ کی جائیداد میں اولاد کا حصہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 4
  • کسی وارث کا اپنا حصہ میراث معاف کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 3
  • بھائیوں کا مرحوم والد کے ترکہ میں سے بہن کو حصہ نہ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 1
  • وفات کے بعد ملنے والی پینشن اورگریجویٹی کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • ورثے میں انشورنس کمپنی سے پیسے ملیں تو ان کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • یتیم پوتوں کو دادا کی جائیدا میں حصہ کیوں نہیں ملتا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • وراثت کی تقیسم میں بلا وجہ تاخیر کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • بیٹوں کو ہبہ کردہ حصے میں بیٹیوں کا بعد از وفات حصہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • نافرمان بیٹے کو جائیداد سے محروم کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • بیٹوں کے نام کی گئی زمین میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بیوہ ،سات بیٹوں اور تین بیٹیوں میں ترکے کی تقسیم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بہنوں کا میراث میں حصہ اور اپنا حصہ معاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکے کے مکان سے کرایہ کی مد میں حاصل شدہ رقم میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • باپ سے الگ رہنے اور گھر کے اخراجات میں شریک نہ ہونے والے بیٹے کا ترکہ میں سے مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • بیٹے کی ذاتی کمائی میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • بڑے بیٹے کی کمائی میں , باپ کے انتقال کے بعد وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء=بیوہ,والد,والدہ,ایک بیٹا ایک بیٹی)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = 3 بیٹے 1 بیٹی 1 بہو 1 پوتا)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = ایک بیوہ ,دو بیٹے, ایک بیٹی, پانچ بھائی, پانچ بہنیں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بھائی کی موجودگی میں مرحومہ بہن کے ترکے میں بہن حصہ دار ہوگی یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(مرحومہ کے بالواسطہ و بلا واسطہ ورثاء =1 حقیقی بیٹا 1 سوتیلا بیٹا 2 حقیقی بیٹیاں 2 دو سوتیلی بیٹیاں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
Related Topics متعلقه موضوعات