نام رکھنے کا حکم

مؤمن نام رکھنا کیسا ہے ؟

فتوی نمبر :
7157
| تاریخ :
2009-09-02
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

مؤمن نام رکھنا کیسا ہے ؟

میں اپنےبچےکانام"مؤمن"رکھناچاہتاہوں جوکہ اللہ کے ناموں میں سے ایک نام ہے،کیامیں صرف یہی نام رکھ سکتا ہوں یا"محمد"یا"عبد"مؤمن سے پہلے بڑھانا چاہیئے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

رکھ سکتے ہیں مگربہتر یہ ہے کہ "مؤمن "سے پہلے "محمد"یا"عبد"کالفظ بڑھایاجائے۔ واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 7157کی تصدیق کریں
0     485
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات