احکام رمضان

حیض ختم ہونےکے بعد غسل کرنےسے پہلے روزہ رکھنے سے روزہ درست ادا ہوجائے گا؟

فتوی نمبر :
71690
| تاریخ :
2024-03-14
عبادات / روزہ و رمضان / احکام رمضان

حیض ختم ہونےکے بعد غسل کرنےسے پہلے روزہ رکھنے سے روزہ درست ادا ہوجائے گا؟

ایک عورت حیض کی بیمار ہے اور حیض ختم ہوگیا،غسل ابھی تک نہیں کیا کہ روزہ رکھ لیا گیا ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر کوئی عورت رات کو حیض سے پاک ہوگئی، تو اگر اس کے حیض کے ایا م دس دن تھے تو حیض سے پاک ہوتے ہی اس کے لیے اگلے دن روزہ رکھنا جائز ہوگا، لیکن اگر اس کے حیض کے ایام دس دن سے کم تھے ،تو ایسی صورت میں اگر حیض سے پاک ہونے کے بعد رات کا اس قدر حصہ باقی تھا جس میں وہ غسل سےفارغ ہوکر نیت کرسکے تو ایسی صورت میں بھی اگر چہ اس نے غسل نہ کیا ہو تب بھی اس کے اگلے دن کا روزہ درست ہوگا ،لیکن اگر حیض سے پاک ہونے کے بعد صبح صادق طلوع ہونے میں اس قدر وقت نہیں تھا تو ایسی صورت میں اس دن کا روزہ صحیح نہ ہوگا اور اس روزےکی قضاء بعد میں اس پر لازم ہو گی۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الھندیۃ: و لو طھرت لیلا صامت الغد إن کانت أیام حیضھا عشرۃ و إن کانت دونھا فإن أدرکت من اللیل مقدار الغسل و زیادۃ ساعۃ لطیفۃ تصوم و إن طلع الفجر مع فراغھا من الغسل لا تصوم لأن مدۃ الاغتسال من جملۃ الحیض فیمن کانت أیامھا دون العشرۃ کذا فی محیط السرخسی الخ (کتاب الصوم ج: 1، ص: 228، ط: قدیمی کتب خانہ)۔
و فی الدر المختار: (و لو)المرئی (طھرا متخللا)بین الدمین (فیھا حیض) لأن العبرۃ لأولہ و آخرہ و علیہ المتون فلیحفظ ثم ذکر أحکامہ بقولہ (یمنع صلاۃ) مطلقا و لو سجدۃ شکر (و صوما)و جماعا (و تقضیہ) لزوما دونھا للحرج الخ
و فی رد المحتار تحت: (قولہ و صوما) أی یحرمہ و یمنع صحتہ لا و جوبہ فلذا تقضیہ (قولہ و تقضیہ) أی الصوم علی التراخی فی الأصح خزائن، و عزاہ فی ھامشھا إلی منلامسکین و غیرہ الخ (باب الحیض ج: 1 ص: 291، ط: ایچ ایم سعید)۔
و فی التاتارخانیۃ: و أما الحائض و النفساء إن طھرتا بعد طلوع الفجر فلا یجزیھما صوم ذلک الیوم لا عن فرض ذلک الیوم و لا عن نفل و لو طھرتا قبل طلوع الفجر فإنہ ینظر: إن کان الحیض عشرۃ أیام و النفاس أربعون یوما فعلیھما قضاء صلاۃ العشاء و یجزیھما صومھا من الغد عن رمضان و إن کان الحیض دون العشرۃ و النفاس دون الأربعین فإنہ ینظر: إن وجدتا من اللیل مقدار سیع فیہ الإغتسال و ساعۃ قبل طلوع الفجر فکذلک الجواب و إلا فلا یلزمھا قضاء العشاء و لا یجزیھما صومھما من الغد و علیھما قضاء ذلک الیوم و لذلک الکافر إذا أسلم قبل طلوع الفجر الخ (کتاب الصوم ج: 3، ص: 429، ط: رشدیہ)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد رحمان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 71690کی تصدیق کریں
0     78
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مضطر کو خون دینے کی وجہ سے روزہ توڑنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام رمضان 0
  • سحری کے وقت لوگوں کو جگانے کے لئے سائرن بجانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام رمضان 1
  • غیر مسلم سےچندہ کرکے افطارپارٹی کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام رمضان 0
  • سعودیہ میں روزے رکھنے والا پاکستان آکر عید کس دن کرے

    یونیکوڈ   انگلش   احکام رمضان 4
  • دبئی سے پاکستان سفر کرنے میں روزہ چھوڑنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان اور غیر رمضان میں وتر کا مستحب وقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • قبض کے مریض کے لئے رمضان المبارک کے روزے چھوڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رات کو روزے کی نیت کرکے صبح توڑ دینے سے کفارے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان کے آخری عشرے میں, کسی طاق رات کو محفل منعقد کرنے کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ماہواری کا خون دس دن سے بھی زیادہ ہوجانے پر نماز وروزے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • کیا روزہ کی حالت میں اندرونی الٹرا ساؤنڈ کروانےسے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • بارہ ربیع الاول کا روزہ رکھنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دورانِ سفر روزہ نہ رکھنے کی رخصت کاحکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • سعودیہ میں رمضان تیس روزہ ہونے پر ایک اضافی روزہ رکھنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • کیاگرمی کی وجہ سے جان بوجھ کر روزہ چھوڑنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • پائلٹ کے لیے دورانِ پرواز روزہ چھوڑنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان کے مہینے میں سعودیہ سے پاکستان آنے والا شخص عید کب منائے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • روزے کی نیت کیسے کی جائے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • شوگر کے مریض کے لئے روزہ رکھنے کاحکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • شب برات کار روزہ رکھنا مستحب ہے یا بدعت؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • روزہ دار اگر بھول سے کچھ کھا پی رہا ہوتو اس کو یاد دلانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ذیابیطس کے مریض کے لئے روزہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دوسرے کی جان بچانے کی خاطر روزہ توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان میں شیاطین اور جنوں کے جکڑے جانے کے بارے میں سوال

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ختمِ قرآن کے موقع پر عورتو ں کو شرکت کی دعوت دینا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
Related Topics متعلقه موضوعات