نام رکھنے کا حکم

عرصام نام رکھنا کیساہے

فتوی نمبر :
76857
| تاریخ :
2024-07-25
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

عرصام نام رکھنا کیساہے

السلام عليكم کیا فرماتے ہیں علماء كرام "عِرْصَام نام کے بارے میں کہ یہ نام رکھنا صحیح ہے یا نہیں ؟معنی بھی مطلوب ہے، اور اگر کسی کا یہ نام ہے تو وہ کیا کرے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

" عرصام" عربی زبان کا لفظ ہے اس کے معنیٰ ہیں " شیر" چنانچہ یہ نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں، یہ نام رکھنا درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی القاموس الوحید: "العرصام" شیر(ص859،ط:ادارہ اسلامیات)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد خباب ارباب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 76857کی تصدیق کریں
0     753
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات