نام رکھنے کا حکم

ہانیہ نام رکھنا کیساہے

فتوی نمبر :
77319
| تاریخ :
2024-08-11
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

ہانیہ نام رکھنا کیساہے

ہانیہ نام رکھنا کیسا ہے؟براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں، جزاک اللہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ہانیہ عربی زبان کا لفظ ہے،جس کے معنی "پرمسرت،خوش دلی اور خوشحالی"کے آتے ہیں ،چنانچہ یہ نام رکھنا درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الھندیۃ: وفي الفتاوى التسمية باسم لم يذكره الله تعالى في عباده ولا ذكره رسول الله صلى الله عليه وسلم ولا استعمله المسلمون تكلموا فيه والأولى أن لا يفعل كذا في المحيط الخ(ج5 ص362)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد حذیفہ حسن عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 77319کی تصدیق کریں
0     1309
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات