السلام علیکم! فیصل بینک نور کریڈٹ کارڈ جاری کر رہا ہے جس کو وہ اسلامی قرار دے رہے ہیں، کیا یہ لینا جائز ہے؟
ہماری معلومات کے مطابق فیصل بینک فی الحا ل مستند مفتیان کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کی زیر نگرانی اپنے تمام مالی معاملات سرانجام دے رہاہے، لہذا سائل کیلئے فیصل بینک کا "نور کریڈٹ کارڈ"لینے کی بھی شرعاً گنجائش ہے۔
کریڈٹ کارڈ کا استعمال اور اس پر ملنے والے پوائنٹس و ڈسکاؤنٹ وغیرہ استعمال کرنےکا حکم
یونیکوڈ کریڈٹ کارڈ 0