جب ہم کریڈٹ کارڈ کے لئے رجوع کرتے ہیں، تو ہمیں ایک درخواست پر دستخظ کرنے ہوتے ہیں، جس میں یہ شرط شامل ہوتی ہے کہ اگر ہم تاریخ مقررہ پر ادائیگی کرنے سے قاصر رہے، تو ایک مخصوص فیصد جرمانہ ادا کرنا ہوگا، اگر ایک شخص یہ درخواست داخل کرتا ہےمنظوری کے لئے , اس نیت سے کہ وہ ادائیگی پابندی سے کرتا رہےگا ،اور اس طرح کسی ناجائز ادائیگی (فیصد جرمانے) میں شامل نہیں ہوگا، تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
اگرچہ ایسی صورت میں مذکور کارڈ حاصل کرنا اور اس کے ذریعے خرید وفروخت کا معاملہ کرنا جائز ہے ، مگر حتی المقدور کوشش بھی چاہیئے کہ سود جاری ہونے کی حتمی تاریخ سے پہلے اس کارڈ کی رقم متعلقہ ادارے میں جمع کروا دی جائے۔
کریڈٹ کارڈ کا استعمال اور اس پر ملنے والے پوائنٹس و ڈسکاؤنٹ وغیرہ استعمال کرنےکا حکم
یونیکوڈ کریڈٹ کارڈ 0