حضرت مسئلہ یہ ہے کہ آج کل قربانی کے جانور کریڈٹ کارڈ پر مل رہے ہیں، جو کہ ایک قسم کا قرض ہے، مہربانی فرمائیں کہ یہ بتائیں کہ قربانی کے جانور کریڈٹ پر خریدنا کیسا ہے؟
مذکور کارڈ کے ذریعہ معاملات بجا لانے میں شرعاً کوئی حرج نہیں، بلکہ جائز اور درست ہے، اور یہی حکم قربانی کے جانور کا بھی ہے، تاہم حصولِ کارڈ کی ایسی صورت جس میں سودی لین دین کا ذریعہ ہو سے احتراز لازم ہے۔ واللہ أعلم بالصواب!
کریڈٹ کارڈ کا استعمال اور اس پر ملنے والے پوائنٹس و ڈسکاؤنٹ وغیرہ استعمال کرنےکا حکم
یونیکوڈ کریڈٹ کارڈ 0