علماءِ کرام قربانی کے جانور خریدنے کے بارے میں کیا کہتے ہیں کہ اگر یہ کریڈٹ کارڈ (ادھار کی سہولت) کے ذریعے خریدے جائیں؟ کیا یہ طریقہ شرعی ہے؟
مذکور کارڈ کے ذریعہ معاملات بجا لانے میں شرعاً کوئی حرج نہیں، بلکہ جائز اور درست ہے، اور یہی حکم قربانی کے جانور کا بھی ہے، تاہم حصولِ کارڈ کی ایسی صورت جس میں سودی لین دین کا ذریعہ ہو سے احتراز لازم ہے۔ واللہ أعلم بالصواب!
کریڈٹ کارڈ کا استعمال اور اس پر ملنے والے پوائنٹس و ڈسکاؤنٹ وغیرہ استعمال کرنےکا حکم
یونیکوڈ کریڈٹ کارڈ 0