نام رکھنے کا حکم

بچی کا "ابتہال" نام رکھنے کا حکم

فتوی نمبر :
81150
| تاریخ :
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

بچی کا "ابتہال" نام رکھنے کا حکم

کیا کسی بچی کا نام ابتہال رکھنا جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ابتہال عربی ز بان کا لفظ ہے ،جس کے معنی"خوب انکساری اور گڑگڑا کر دعا مانگنا "کے آتے ہیں ،لہذا سائل کے لئے بچی کا نام ابتہال رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی معجم الوسیط: (ابتهل) إِلَى الله تضرع واجتهد فِي الدُّعَاء وَالْقَوْم بَاهل بَعضهم بَعْضًا وَفِي التَّنْزِيل الْعَزِيز {ثمَّ نبتهل فَنَجْعَل لعنة الله على الْكَاذِبين}اھ (1/74)۔
و فی مصباح اللغات:ابتھل۔الی اللہ :معناہ بالاردیہ،گڑگڑا کر دعا مانگنا،(ص75)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حماد منظور عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 81150کی تصدیق کریں
0     396
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات