احکام وراثت

ترکہ کا مکان قسطوں پر فروخت ہو نے کی صورت میں ایک وارث کا فوری رقم کا مطالبہ کرنا

فتوی نمبر :
82614
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / ترکات / احکام وراثت

ترکہ کا مکان قسطوں پر فروخت ہو نے کی صورت میں ایک وارث کا فوری رقم کا مطالبہ کرنا

محترم جناب مفتی صاحب ! السلام علیکم!
عرض یہ ہے کہ اگر ہم کوئی چیز یا ملکیت ادھار پر بیچتے ہیں تو اُس کا ریٹ زیادہ ملتا ہے، لیکن اگر اسی ملکیت میں فروخت کرنے کے بعد شرعی حصہ داروں کو یک مشت ادائیگی کرنی ہو اور فوراً کرنی ہو تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟ مثال کے طور پر ایک مکان کو ہم 10 لاکھ روپے میں فروخت کرتے ہیں اور کچھ ایڈوانس مثلاً ایک لاکھ روپے فوراً مل جاتے ہیں اور بقایا نو لاکھ تین سال میں یعنی ہر سال تین لاکھ روپے ملیں گے، لیکن اُس میں جو شرعی حصے دار ہو وہ یہ کہے کہ نو لاکھ جانے اور تم جانو مجھے میرا حصہ فوری دو تو اُس کو کس طریقے سے حصہ دیا جائے ؟ گورنمنٹ آف پاکستان میں ایک لفظ استعمال ہوتا ہے(Inflation rate)( انفلیشن ریٹ ) جس کے تحت ادھار اور نقد کی تشریح ہوتی ہے یعنی اگر ایک چیز 100 روپے کے ادھار پر تین سال کے لئے دی ہے تو اس کی نقد رقم 8.75 جو کہ موجودہ (Inflation rate) ہے، بنتی ہے 73.75 روپے۔ برائے مہربانی تفصیل سے تشریح کر دیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکورہ صورت میں اگر کوئی شرعی وارث مکان فروخت ہونے اور قیمت وصول ہونے سے قبل اپنا حصہ لے کر الگ ہونا چاہے تو مارکیٹ ریٹ کے مطابق اس کا جتنا حصہ بنتا ہو، اتنا حصہ لے کر الگ ہو سکتاہے، بعد میں وہ مکان ادھار فروخت کرنے اور انفلیشن کی وجہ سے وہ وارث دوبارہ مزید رقم کا مطالبہ نہیں کر سکتا۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 82614کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • وراثت کی تقسیم کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 6
  • باپ کی جائیداد میں اولاد کا حصہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 4
  • کسی وارث کا اپنا حصہ میراث معاف کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 3
  • بھائیوں کا مرحوم والد کے ترکہ میں سے بہن کو حصہ نہ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 1
  • وفات کے بعد ملنے والی پینشن اورگریجویٹی کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • ورثے میں انشورنس کمپنی سے پیسے ملیں تو ان کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • یتیم پوتوں کو دادا کی جائیدا میں حصہ کیوں نہیں ملتا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • وراثت کی تقیسم میں بلا وجہ تاخیر کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • بیٹوں کو ہبہ کردہ حصے میں بیٹیوں کا بعد از وفات حصہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • نافرمان بیٹے کو جائیداد سے محروم کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • بیٹوں کے نام کی گئی زمین میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بیوہ ،سات بیٹوں اور تین بیٹیوں میں ترکے کی تقسیم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکے کے مکان سے کرایہ کی مد میں حاصل شدہ رقم میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بہنوں کا میراث میں حصہ اور اپنا حصہ معاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بڑے بیٹے کی کمائی میں , باپ کے انتقال کے بعد وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء=بیوہ,والد,والدہ,ایک بیٹا ایک بیٹی)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = 3 بیٹے 1 بیٹی 1 بہو 1 پوتا)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = ایک بیوہ ,دو بیٹے, ایک بیٹی, پانچ بھائی, پانچ بہنیں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بیٹے کی ذاتی کمائی میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بھائی کی موجودگی میں مرحومہ بہن کے ترکے میں بہن حصہ دار ہوگی یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • باپ سے الگ رہنے اور گھر کے اخراجات میں شریک نہ ہونے والے بیٹے کا ترکہ میں سے مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • ترکہ کی تقسیم(مرحومہ کے بالواسطہ و بلا واسطہ ورثاء =1 حقیقی بیٹا 1 سوتیلا بیٹا 2 حقیقی بیٹیاں 2 دو سوتیلی بیٹیاں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
Related Topics متعلقه موضوعات