احکام وراثت

زندگی میں پلاٹ اپنی اولاد کے درمیان ہبہ کرنا

فتوی نمبر :
82669
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / ترکات / احکام وراثت

زندگی میں پلاٹ اپنی اولاد کے درمیان ہبہ کرنا

کیا فرماتے ہیں علماء کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ میرا ایک رہائشی پلاٹ ہے، جو کہ ۲۴۰ گز رقبہ اور چار کمروں پر مشتمل ہے،میں اس پلاٹ کو اپنی اولاد کو اپنی زندگی میں ہبہ کرنا چاہتا ہوں، میرے پانچ بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں، کیا مذکورہ پلاٹ میں ان تمام کو مشترکہ طور پر برا بر ہبہ کر سکتا ہوں کہ نہیں ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کا مذکور عمل جائز اور درست ہے ،اور اس کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ بقدرِ ضرورت اپنی رہائش کی جگہ چھوڑ کر باقی اپنی تمام اولاد یعنی بیٹے اور بیٹیوں میں برابر برابر تقسیم کرکے ہر ایک کو اس کے حصے پر باضابطہ مالکانہ قبضہ بھی دیدیا جائے، تاکہ وہ شرعاً بھی اپنے اپنے حصہ کے مالک کہلا سکیں، البتہ اگر شخصِ مذکور کسی بیٹے یا بیٹی کی محتاجگی ، خدمت گزاری یا دینداری و وغیرہ کی وجہ سے دوسروں کے مقابلے میں کچھ زائد بھی دیدے ،تو اس کی گنجائش ہے،مگر مالکانہ قبضہ دینا اس صورت میں بھی شرط ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الدر المختار: و) شرائط صحتها (في الموهوب أن يكون مقبوضا غير مشاع مميزا غير مشغول) كما سيتضح. (5/ 688)۔
و في البحر الرائق: قوله ( في محوز مقسوم ومشاع لا يقسم ) أي تجوز الهبة فيما ذكر
قيد بالمحوز لأن المتصل كالثمرة على الشجر لا تجوز هبته وقيد المشاع بما لم يقسم لأن هبة المشاع الذي تمكن قسمته لا يصح اھ (7/ 286)۔
و في ه أیضا: ويشترط في صحة هبة المشاع الذي لا يحتملها أن يكون قدرا معلوما حتى لو وهب نصيبه من عبد ولم يعلمه به لم يجز لأنها جهالة توجب المنازعة(7/ 286)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد نعیم اجمل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 82669کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • وراثت کی تقسیم کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 6
  • باپ کی جائیداد میں اولاد کا حصہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 4
  • کسی وارث کا اپنا حصہ میراث معاف کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 3
  • بھائیوں کا مرحوم والد کے ترکہ میں سے بہن کو حصہ نہ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 1
  • وفات کے بعد ملنے والی پینشن اورگریجویٹی کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • ورثے میں انشورنس کمپنی سے پیسے ملیں تو ان کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • یتیم پوتوں کو دادا کی جائیدا میں حصہ کیوں نہیں ملتا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • وراثت کی تقیسم میں بلا وجہ تاخیر کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • بیٹوں کو ہبہ کردہ حصے میں بیٹیوں کا بعد از وفات حصہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • نافرمان بیٹے کو جائیداد سے محروم کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • بیٹوں کے نام کی گئی زمین میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بیوہ ،سات بیٹوں اور تین بیٹیوں میں ترکے کی تقسیم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکے کے مکان سے کرایہ کی مد میں حاصل شدہ رقم میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بہنوں کا میراث میں حصہ اور اپنا حصہ معاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بڑے بیٹے کی کمائی میں , باپ کے انتقال کے بعد وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء=بیوہ,والد,والدہ,ایک بیٹا ایک بیٹی)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = 3 بیٹے 1 بیٹی 1 بہو 1 پوتا)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = ایک بیوہ ,دو بیٹے, ایک بیٹی, پانچ بھائی, پانچ بہنیں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بیٹے کی ذاتی کمائی میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بھائی کی موجودگی میں مرحومہ بہن کے ترکے میں بہن حصہ دار ہوگی یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • باپ سے الگ رہنے اور گھر کے اخراجات میں شریک نہ ہونے والے بیٹے کا ترکہ میں سے مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • ترکہ کی تقسیم(مرحومہ کے بالواسطہ و بلا واسطہ ورثاء =1 حقیقی بیٹا 1 سوتیلا بیٹا 2 حقیقی بیٹیاں 2 دو سوتیلی بیٹیاں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
Related Topics متعلقه موضوعات