احکام رمضان

روزہ کی حالت میں بیوی سے بوس و کنار کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
85923
| تاریخ :
2025-09-07
عبادات / روزہ و رمضان / احکام رمضان

روزہ کی حالت میں بیوی سے بوس و کنار کرنے کا حکم

رمضان کے مہینے میں دن کے وقت اپنی بیوی سے بوس و کنار کرنے کا کیا حکم ہےاوراس دوران انزال بھی نہیں ہوا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ رمضان کے مہینے میں دن کے وقت روزے کی حالت میں بیوی سے بوس و کنارکرنے سے انزال نہ ہو، تو اس سےاگر چہ روزہ فاسد نہیں ہوتا،تاہم روزے کی حالت میں بیوی سے بوس وکنار کرنے کو فقہاء کرام ؒ نے مکروہ لکھا ہے ،اس لیے احتیاط کا تقاضہ یہی ہے کہ روزہ کی حالت میں بوس وکنار سے اجتناب برتاجائے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار: (أو قبل) ولم ینزل (أو احتلم أو انزل بنظر) ولو إلی فرجھا مرارا (أو بفکر) وإن طال مجمع (إلی قولہ) (لم یفطر) (إلی قوله) (أو لمس) ولو بحائل لایمنع الحرارۃ أو استنمی بکفه أو بمباشرۃ فاحشة ولو بین المرأتین (فأنزل) قید للکل حتی لو لم ینزل لم یفطر الخ (باب مایفسد الصوم وما لا یفسدہ، ج: 2، ص: 395،404، ط: ایچ ایم سعید)۔
وفیه ایضاً: (و) کرہ (قبلة) ومس ومعانقة ومباشرۃ فاحشة (إن لم یأمن) المفسد وإن أمن لابأس الخ (باب مایفسد الصوم وما لا یفسدہ، ج: 2، ص: 417، ط: ایچ ایم سعید)۔
وفی الھندیة: ولا بأس بالقبلة اذا أمن على نفسه من الجماع والإنزال ویکره إن لم يأمن والمس فی جمیع ذلك كالقبلة كذا فی التْیيين وأما القبلة الفاحشة وهی أن يمص شفتيھا فتكره على الإطلاق والجماع فيما دون الفرج والمباشرة كالقبلة فی ظاهر الرواية قیل إن المباشرة الفاحشة تكره وإن أمن هو الصحيح كذا فی السراج الوهاج والمباشرة الفاحشة أن يتعانقا، وهما متجردان ويمس فرجه فرجها وهو مكروه بلا خلاف،هكذا في المحيط ولا بأس بالمعانقة إذا لم يأمن على نفسه أو كان شيخا كبيرا، هكذا في السراج الوهاج الخ (الباب الثالث فیما یکرہ للصائم ومالایکرہ، ج: 1، ص: 200، ط: ماجدیة)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد رحمان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 85923کی تصدیق کریں
0     3
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مضطر کو خون دینے کی وجہ سے روزہ توڑنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام رمضان 0
  • سحری کے وقت لوگوں کو جگانے کے لئے سائرن بجانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام رمضان 1
  • غیر مسلم سےچندہ کرکے افطارپارٹی کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام رمضان 0
  • سعودیہ میں روزے رکھنے والا پاکستان آکر عید کس دن کرے

    یونیکوڈ   انگلش   احکام رمضان 4
  • دبئی سے پاکستان سفر کرنے میں روزہ چھوڑنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان اور غیر رمضان میں وتر کا مستحب وقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • قبض کے مریض کے لئے رمضان المبارک کے روزے چھوڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رات کو روزے کی نیت کرکے صبح توڑ دینے سے کفارے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان کے آخری عشرے میں, کسی طاق رات کو محفل منعقد کرنے کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ماہواری کا خون دس دن سے بھی زیادہ ہوجانے پر نماز وروزے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • کیاگرمی کی وجہ سے جان بوجھ کر روزہ چھوڑنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان کے مہینے میں سعودیہ سے پاکستان آنے والا شخص عید کب منائے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • روزے کی نیت کیسے کی جائے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • روزہ دار اگر بھول سے کچھ کھا پی رہا ہوتو اس کو یاد دلانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ذیابیطس کے مریض کے لئے روزہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دوسرے کی جان بچانے کی خاطر روزہ توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان میں شیاطین اور جنوں کے جکڑے جانے کے بارے میں سوال

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ختمِ قرآن کے موقع پر عورتو ں کو شرکت کی دعوت دینا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • شوگر کے مریض کا شوگر زیادہ ہونے کی وجہ سے روزہ نہ رکھنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دورانِ سفر روزہ رکھنے نہ رکھنے کے بارے میں حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • جو عورت حمل سے ہو اس کے لیے روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دودھ پلانے والی عورت کے لئے روزوں کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • کینسر کے مریض کے لئے روزہ چھوڑنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان اور عید کے لئے رؤیتِ ہلال کا حکم مان کر روزہ رکھنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دانت میں درد کی صورت میں روزہ توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
Related Topics متعلقه موضوعات