نام رکھنے کا حکم

حنین نام رکھنا کیساہے

فتوی نمبر :
85993
| تاریخ :
2025-09-10
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

حنین نام رکھنا کیساہے

میں " Haneen " کا مطلب جاننا چاہتا ہوں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

"حَنِین" (ح کے زبر اور نون کے زیر کے ساتھ) عربی میں اس کے معنی "شوق اور ولولہ" کے آتے ہیں، جبکہ"ھَنِین" عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنیٰ "رونے" کے ہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی المعجم الوسيط: (حن) حنينا صوت يقال حنت الناقة مدت صوتها شوقا إلى ولدها وحنت الرياح صوتت صوتا يشبه حنين الإبل وحنت القوس صوتت عند الإنباض وحن العود صوت عند النقر وحن الرجل صوت طربا أو توجعا وإليه اشتاق وعليه حنانا عطف۔۔۔۔(الحنين) الشوق. (203/1، ط: دار الدعوۃ)
المعجم الوسيط: هن/هنا، وهنينا: بكى بكاء مثل الحنين، (998، ط: مكتبة الشروق الدولية)‏-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
قمچی بیک ساقی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 85993کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات