نام رکھنے کا حکم

معاویہ نام رکھنا کیساہے ؟

فتوی نمبر :
86258
| تاریخ :
2025-09-18
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

معاویہ نام رکھنا کیساہے ؟

لڑکوں کا "معاویہ " نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے صحیح معنی کیا ہے، "یزید" کے باپ کا نام تھا ، رکھنے میں کوئی مضائقہ تو نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

"معاویہ" کاتبِ وحی اور ایک جلیل القدر صحابی رسول ﷺ کا نام ہے،لہذا یہ نام اپنے بچے کے لیے رکھنے میں شرعا کوئی حرج نہیں،بلکہ ایسا کرنا بہتر اور افضل ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد اسلم امین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 86258کی تصدیق کریں
0     10
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات