کفر و موجب کفر

عشق رسول ﷺ کے نام پر پیسے نہ دینے سے ایمان و کفر کا حکم

فتوی نمبر :
87718
| تاریخ :
2025-10-13
عقائد / ایمان و کفر / کفر و موجب کفر

عشق رسول ﷺ کے نام پر پیسے نہ دینے سے ایمان و کفر کا حکم

mujy rasty me jaty hoi kisi se ba waja majbori lift lena parri us ny kaha k aap ishaq rasool me kya ker sakty hai to main ny kaha k jo humay shariat kehti hai to kehny laga k aap mujhy ishaq e RASOOL SALLAH HO WA AALA HE WASLAM k ishaq me 50 hzar de sakty he me aap ko azmaa rha ho issi trah ke emaani or HAZARAT MOHMMAD SALLAH HO WA ALAY HA WASLAM sy related baty ker k mujh sy 32 hzar le gya jo main ny ALLAH or RASOOL ke mohabat me dy diye jisy lety he wo raffo chakar ho gya kiya istrah ke baato me aa ker agar me ussy paisy na deta to kiya mera na dena emaan sy kharij ker deta hai

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اور عشق رکھنا یہ ایمان کا حصہ ہے لیکن اس محبت کے اظہار کیلئے کسی سے مالی تعاون کرنا شرعا لازم وضروری نہیں اور نہ ہی تعاون نہ کرنے کی وجہ سے کوئی شخصدائرہ اسلام سے خارج سمجھا جائے گا لہذا سوال میں مذکور شخص کا سائل سے جذباتی طور پر رقم وصول کرنا انتہائی درجہ غلط اور غیر شرعی طرز عمل تھا لیکن سائل بہر حال اپنی جذبات اور محبت کی وجہ سے اجر وثواب کا مستحق ہے البتہ آئندہ کیلئے اس طرح کے نوسر بازوں سے احتیاط چاہئے

مأخَذُ الفَتوی

کما فی شرح فقہ الاکبر ولا نذكر أحدا من أصحاب رسول الله إلا بخير ولا نكفر مسلما بذنب من الذنوب وإن كانت كبيرة إذا لم يستحلها ولا نزيل عنه اسم الإيمان(ص:327،ناشر: قدیمی کتب خانہ)
وفی القرآن المجید "وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا"(رقم السورۃ:59،رقم الآیۃ:7)
وفی احکام القرآن للشفیع: قال والآیۃ السادسۃ قولہ تعالی : وما آتاکم الرسول فخذوہ و ما نھاکم عنہ فا انتھوا وفیہ وجوب امتثال اوامرہ و نواھیہ صلی اللہ علیہ وسلم (ج:5 ،ص:41 ،ناشر : ادارۃ المعارف وعلوم الاسلامیہ )

واللہ تعالی اعلم بالصواب
اظہر امین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 87718کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • صحابہ کرام کو گالی دینا

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 1
  • اللہ بیچارہ کیا کرے کہنا الفاظ کفریہ ہیں

    یونیکوڈ   اسکین   کفر و موجب کفر 0
  • کیا گانا گانا، سننا اور مزہ لینا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • کیا لفظ ’’ رسم و رواج‘‘ کفر و شرک ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • شیعہ کا جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • حالتِ جنابت میں نماز پڑھانے سے نکاح ٹوٹنے کے وسوسہ میں پڑنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • " یہ تو کافروں جیسا کام کیا "کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • بدحواسی میں خدا تعالیٰ کو بُرا بَھلا کہنے اور قرآن کریم کو شہید کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • داڑھی منڈوا کر کہنا کہ’’اب تو میں ہی خوبصورت لگ رہا ہوں‘‘

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 2
  • ’’یااللہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں تجھے مجھ پر رحم نہیں آتا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ کی قسم ’’میں اسلام سے پیچھے ہٹ گیا، میں نہیں مانتا اب کسی چیز کو‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کفریہ وساوس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • واجب عمل کے انکار کی بناء پر کفر کا حکم لگانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا تو کافر ہے؟ کے جواب میں ’’ کافر ہوں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • سنتوں کی ترتیب آگے پیچھے ہو جائے تو اس کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اللہ تعالیٰ کی ذاتِ باری کے حق میں نازیبا الفاظ کہنے والے سے متعلق مختلف سوالات

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • سجدہ سہو ادا کرنے کا طریقہ - قضا نمازوں کی ادائیگی کا طریقہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • جمعہ والے دن کی عید کے بھاری ہونے کا نظریہ

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • مروّجہ ڈیزائنوں میں داڑھی بنوانا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • نماز کے بعد دعا کرنا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • اکابرِ امت پر نازیبا الزامات لگانے والے کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • وتر کے بعد نفل پڑھنا -فقہ حنفی کی اردو زبان میں چند کتب کی رہنمائی

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • کیا حجاب و پردے کا انکار کفر ہے؟

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 1
  • ’’ اللہ نہیں ہے، اللہ صرف امیروں کا ہے‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
  • خطبہ میں عصاء کااستعمال - میت کو مسجد میں غسل دینا

    یونیکوڈ   کفر و موجب کفر 0
Related Topics متعلقه موضوعات