نام رکھنے کا حکم

میرال نام رکھنا کیساہے

فتوی نمبر :
97052
| تاریخ :
2026-07-02
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

میرال نام رکھنا کیساہے

میرال نام رکھنا کیسا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

میرال ترکی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی "ہرنی "کے ہیں اور کسی لڑکی کا نام رکھنا شرعاًًجائز اور درست ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عاشق یونس عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 97052کی تصدیق کریں
0     41
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات