روزے کی قضاء و کفارہ

جان بوجھ کر فرض روزہ توڑنے کی صورت میں قضا اور کفارہ کا کیا حکم ہے؟

فتوی نمبر :
97407
| تاریخ :
عبادات / روزہ و رمضان / روزے کی قضاء و کفارہ

جان بوجھ کر فرض روزہ توڑنے کی صورت میں قضا اور کفارہ کا کیا حکم ہے؟

السلام علیکم! عرض ہے کہ برائے مہربانی مندرجہ ذیل باتوں کی وضاحت کر دیں۔
مسئلہ۱۔ اگر جان بوجھ کر (قصدا ) روزہ توڑ دیا ہے تو اس کا کفارہ کیا ہے ؟مسئلہ نمبر ۲۔ بیماری کی وجہ سے قضا کیے گئے روزوں کے بارے میں شریعت اسلامی میں کیا حکم ہے ؟مسئلہ نمبر ۳۔ ۶۰ مسکینوں کو کھانا کھلانے کے لیے کیا طریقہ کا اختیار کروں ؟(۱) کھانے کی کل رقم کسی ایک شخص کو دے دوں یا 60 آدمیوں میں تقسیم کروں؟ (۲) یا کسی بھی فلاحی دینی ادارے کو دے دوں؟ (۳) یا صرف کھانا کھلانا ضروری ہے؟ امید ہے کہ آپ میرے ان مسائل پر شریعت اسلامی کے رو مکمل وضاحت کر یں گے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جان بوجھ کر فرض روزہ توڑنے کی صورت میں قضا اور کفارہ دونوں لازم آتے ہیں اور کفارہ یہ ہے کہ دو ماہ لگاتار روزے رکھے درمیان میں وقفہ نہ کرے، اگر اس کی طاقت نہ ہو تو پھر ساٹھ ( 60 )مسکینوں کو دو وقت کا کھانا پیٹ بھر کر کھلائے یا ہر مسکین کو صدقۃ الفطر کی مقدار (جو کہ پونے دو سیر اور احتیاطاً دو سیر گندم ہے) وہ ادا کر دے البتہ سہولت کے لیے اگر کسی دینی مدرسہ میں جہاں مسافر طلباء علم دین حاصل کر رہے ہوں اتنی رقم جمع کرا دیں اور متعلقہ لوگوں کو اس کی حیثیت سے بھی آگاہ کر دیں اور وہ اسے اس کے تصرف میں لگا دیں تو کفارہ اداء ہو جائے گا۔ جبکہ بیماری کیوجہ سے جو روزے قضاء ہوگئے ہوں ان کا اداء کرنا واجب ہے، اس کی وجہ سے کفارہ وغیرہ مزید کچھ بھی لازم نہیں ہوتا۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
نیاز احمد گلاب شاہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 97407کی تصدیق کریں
0     75
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حیض کی حالت میں رہے ہوئے روزوں کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • قضاء عبادات کی ادائیگی کے اوقات اور حکم

    یونیکوڈ   انگلش   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • مشت زنی سے توڑے ہوئے روزے کی قضاء کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 1
  • بیوی سے کھیلنے کے دوران انزال ہونے کی صورت میں روزے کاحکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • روزہ کی حالت میں ہمبستری کرنے کے کفارہ کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 1
  • کیا عورت پیٹ سے ہونے کی صورت میں روزہ چھوڑ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • مشت زنی کرنے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • روزے کی حالت میں مشت زنی کرنے سے قضاء لازم ہوگا یا کفارہ بھی ؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • شوال کے چھ نفلی روزوں میں رمضان کے چھ قضا روزوں کی نیت کرنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • کیاروزے کی حالت میں مُشت زنی کرنے سے کفارہ لازم ہوگا ؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 1
  • شدید تھکن اور چکر آنے کی وجہ سے رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • کیا کفارہ کے روزے رکھتے ہوئے ماہواری آنے سے تسلسل ٹوٹ جائیگا؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • رمضان کے چُھوٹے ہوئے روزوں کی قضا کے بدلے کفارہ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • کفارے کی حقیقت اور اس کی ا دائیگی کا طریقہ

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • لاعلمی کی وجہ سے صبح ِصادق کے بعد بھی کھاتے رہنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • شراب پینے والے شخص کا بیوی سے قضا روزے کی حالت میں جماع کرنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • کام کاج کی وجہ سے والدین کا بچی کو روزے سے منع کرنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • چُھوٹے ہوئے روزوں کی قضاء کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • قضا روزوں کی تعداد یاد نہ ہوتو کیا کیا جائے ؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • شک و شبہ کی بنا پر روزوں کی قضاکرنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 1
  • رمضان میں الٹیاں لگنے کی وجہ سے دوائی لینا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • جگر کے مریض کے لئے روزہ رکھنے اور فدیہ دینے کے متعلق حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • روزوں کا کفارہ ادا کرنےسے متعلق حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • دودھ پیتے بچہ کی وجہ سے روزہ قضا کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • روزےکی حالت میں مشت زنی کا ارتکاب ہوجائے تو اس کا کیا حکم ہوگا؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات