روزے کی قضاء و کفارہ

روزے کی حالت میں میاں بیوی کے لئے جنسی تعلق قائم کرنے سے قضاء و کفارہ لازم ہونے کاحکم

فتوی نمبر :
99388
| تاریخ :
عبادات / روزہ و رمضان / روزے کی قضاء و کفارہ

روزے کی حالت میں میاں بیوی کے لئے جنسی تعلق قائم کرنے سے قضاء و کفارہ لازم ہونے کاحکم

کیا جنسی تعلق چھونے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟ شوہر اور بیوی دونوں کا ؟ گوکہ کی اخراج نہیں ہوتا، بلکہ صرف خواہش کے تحت ہاتھ وغیرہ کا استعمال کرنا ، اگر اس طرح سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے تو کیا کھانے پینے کی اجازت ہے ؟ کیا اس طرح کی حرکت سے کفارہ واجب ہو جاتا ہے؟ یہ سوچ کر کہ ان حرکتوں سے میاں بیوی کا روزہ ٹوٹ گیا ہے تو وہ مکمل ہم بستری کرتے ہیں، کیا اس طرح بھی کفارہ ادا کرنا ہوگا گوکہ روزہ توڑنے کی شروع میں نیت نہیں تھی۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

روزہ کی حالت میں میاں بیوی کا باہم ساتھ لیٹنا ایک دوسرے کو ہاتھ لگانا ، چھونا اور پیار کرنا یہ سب امور جائز اور دوست ہیں، لیکن اگر ان باتوں سے صحبت کرنے کا ڈر ہو تو پھر ایسا کرنے سے پر ہیز چاہیے کہ یہ مکروہ ہے۔
اور اگر ایسا کرنے سے صحبت و ہمبستری ہو جائے تو دونوں کا روزہ ٹوٹ جائے گا، اور قضاء و کفارہ دونوں لازم ہوں گے، مگر اس صورت میں بھی بقیہ دن روزہ داروں کی طرح رہنا ضروری ہے، کھانے پینے سے احتراز چاہیے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
مفتی عبد اللہ شوکت صاحب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 99388کی تصدیق کریں
0     22
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حیض کی حالت میں رہے ہوئے روزوں کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • قضاء عبادات کی ادائیگی کے اوقات اور حکم

    یونیکوڈ   انگلش   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • مشت زنی سے توڑے ہوئے روزے کی قضاء کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 1
  • روزہ کی حالت میں ہمبستری کرنے کے کفارہ کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 1
  • مشت زنی کرنے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • روزے کی حالت میں مشت زنی کرنے سے قضاء لازم ہوگا یا کفارہ بھی ؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • شوال کے چھ نفلی روزوں میں رمضان کے چھ قضا روزوں کی نیت کرنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • کیاروزے کی حالت میں مُشت زنی کرنے سے کفارہ لازم ہوگا ؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 1
  • شدید تھکن اور چکر آنے کی وجہ سے رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • بیوی سے کھیلنے کے دوران انزال ہونے کی صورت میں روزے کاحکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • کیا کفارہ کے روزے رکھتے ہوئے ماہواری آنے سے تسلسل ٹوٹ جائیگا؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • رمضان کے چُھوٹے ہوئے روزوں کی قضا کے بدلے کفارہ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • کفارے کی حقیقت اور اس کی ا دائیگی کا طریقہ

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • لاعلمی کی وجہ سے صبح ِصادق کے بعد بھی کھاتے رہنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • شراب پینے والے شخص کا بیوی سے قضا روزے کی حالت میں جماع کرنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • کام کاج کی وجہ سے والدین کا بچی کو روزے سے منع کرنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • چُھوٹے ہوئے روزوں کی قضاء کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • قضا روزوں کی تعداد یاد نہ ہوتو کیا کیا جائے ؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • شک و شبہ کی بنا پر روزوں کی قضاکرنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 1
  • رمضان میں الٹیاں لگنے کی وجہ سے دوائی لینا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • کیا عورت پیٹ سے ہونے کی صورت میں روزہ چھوڑ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • جگر کے مریض کے لئے روزہ رکھنے اور فدیہ دینے کے متعلق حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • روزوں کا کفارہ ادا کرنےسے متعلق حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • دودھ پیتے بچہ کی وجہ سے روزہ قضا کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • مسافر اگر رمضان کا روزہ توڑدے تو قضاء اور کفارہ کا کیا حکم ہے

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات