متفرقات

یونیورسٹی کے کسی کورس کے لئے غیر مسلم ممالک میں جانے کی شرعی حیثیت

فتوی نمبر :
11124
| تاریخ :
آداب / تعلیم و تعلم / متفرقات

یونیورسٹی کے کسی کورس کے لئے غیر مسلم ممالک میں جانے کی شرعی حیثیت

میں غیر شادی شدہ ، یونیورسٹی کا طالبعلم ہوں ، ہر سال ہمارے یونیورسٹی کے مخصوص طلباء انعامی طور پر دو مہینے (Intership) ’’ کورس‘‘ کے لیے ساؤتھ کوریا جاتے ہیں۔ میں نے نیٹ میں سرچ کیا کہ ساؤتھ کوریا دار الکفر کا امریکہ کے ساتھ بہت تعلقات ہیں، تقریبا ً۔ 28000 ہزار امریکی فوجی کو ریا میں موجود ہیں اور کئی کورین فوجی عراق گئے تھے ، چنانچہ ساؤتھ کوریا کے سیاسی ، فوجی اور معاشی تعلقات اور تعاون امریکہ کے ساتھ ہیں اور امریکہ دارالحرب ہے ، اسی وجہ سے ساؤتھ کو ریا بھی امریکہ کے ساتھ فوجی تعاون کی وجہ سے دارالحرب کہلائے گا ؟ کیا میرے لیے جائز ہے کہ ساؤتھ کوریا میں جاکر کورس کروں ؟ اس میں کوئی دینی مصلحت شامل نہیں ہے ۔مہربانی کر کے وضاحت کریں کیونکہ میرا نفس مجھے آمادہ کر رہا ہے کہ میں اس کو حاصل کروں اور وہاں جاؤں اگر جائز ہوا ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

محض کسی کورس کے لیے جانے میں حرج نہیں، خاص کر اس صورت میں جب اس مدت کے دوران اپنے فارغ اوقات کو غیر تعلیمی مشاغل میں صرف کرنے کے بجائے اپنے اعمال کی درستگی اور دعوت جیسے ماحول میں گزارنے کی فکر کی جائے، اور اگر اپنے نفس پر اعتماد نہ ہو اور شادی شدہ بھی نہ ہو یا دشمنانِ اسلام کا آلہ کار بننے کا اندیشہ ہو تو ایسی صورت میں وہاں جانے سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی سنن أبي داود؛ عن سمرة بن جندب، أما بعد قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «من جامع المشرك وسكن معه فإنه مثله» اھ (3/ 93)
وفی بذل المجهود في حل سنن أبي داود: (فإنه مثله) نقل في الحاشية عن "فتح الودود": فإنه مثله، أي: يقارب أن يصير مثلا له لتأثير الجوار والصحبة، ويحتمل أنه تغليظ اھ (9/ 525)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محبوب الہي حسين عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 11124کی تصدیق کریں
0     25
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • CoEducation-مخلوط تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   متفرقات 1
  • سورۃ فاتحہ کے مکمل ہونے پر آمین کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • غیر مسلم ملک میں پڑھائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کا بطور کرامت بیک وقت مختلف مقامات میں موجود ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • ماہواری میں قرآن چھوئے بغیر انٹر نیٹ سے قرآن حفظ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   متفرقات 0
  • استاد کا خود کرسی پر بیٹھ کر زمین پر بیٹھے قرآن پڑھنے والے طلباء کو پڑھانا

    یونیکوڈ   متفرقات 2
  • عورت کے لیے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنا

    یونیکوڈ   متفرقات 1
  • فقہ حنفی اور فتویٰ کی مستند کتابیں

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • میت کی اولاد اور اس کے اعزہ و اقرباء کے علاوہ کا اس کے لۓ ایصالِ ثواب کرنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • اولیاء اللہ سے گناہ سرزد ہونا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کے فتوے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • مسلمان لڑکی کا قادیانی بچوں کو انکے گھر میں پڑھانے جانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • وہ شخص جس کے مرنے سے درختوں اور جانوروں تک کو سکون ملتا ہے

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • ’’ض‘‘ کے مخرج سے متعلق متعدد سوالات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • گھر کے قریب مدرسے -سکول سےتلاوتِ قرآن سنائی دینے کی صورت کے احکامات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کا تبلیغ کرنا , عورت کا قبرستان جانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • قبر پر پانی ڈالنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • امام ابوحنیفہؓ کی کتب

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • مسجد میں فضائلِ اعمال کی تعلیم اور درسِ قرآ ن کے سلسلے میں تقابل و ٹکراؤ کی فضا بنانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • زیرِ ناف بال کاٹنے کی حدود

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کی مختلف خصلتوں کی بناء پر ، مختلف تشبیہات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • ’’الرحمٰن میڈیکل کلینک‘‘ نام رکھنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • والدین کے محتاجِ خدمت ہونے کی صورت میں ،طلبِ علم کیلۓ نکلنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • علم ابجد یا علم نجوم والوں سے غیب اور مستقبل کا پوچھنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • پاکستان کا مطلب کیا" لاالہ الااللہ"

    یونیکوڈ   متفرقات 0
Related Topics متعلقه موضوعات