غسل کے دوران کوئی جگہ خشک رہ جائے، تو کیا حکم ہوگا؟
فتوی نمبر :
11359
| تاریخ :
فتوی نمبر : 11359 غسل کے دوران کوئی جگہ خشک رہ جائے، تو کیا حکم ہوگا؟
طہارت و نجاست / طہارت / غسل
غسل کے دوران کوئی جگہ خشک رہ جائے، تو کیا حکم ہوگا؟
اگر غسل کے دوران کوئی جگہ خشک رہ جائے، تو کیا غسل نہیں ہوتا؟
الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً
اگر غسل فرض ہو، تو ایسا ہونے کی صورت میں غسل درست نہ ہوگا۔ جبکہ ایسی صورت میں صحتِ غسل کیلئے محض متعلقہ جگہ کا دھو لینا کافی ہوگا۔ اور غسل فرض نہ ہو تو ایسا ہوجانے میں حرج نہیں۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه