احکام عمرہ

عمرہ کی نیت اور احرام کے بغیر حرم جاکر نماز پڑھنا

فتوی نمبر :
12275
| تاریخ :
2011-05-30
عبادات / حج و عمرہ / احکام عمرہ

عمرہ کی نیت اور احرام کے بغیر حرم جاکر نماز پڑھنا

کیا مکہ میں جاکر عمرہ کی نیت کیے بغیر حرم شریف میں نماز پڑھنا درست ہے ؟ کیا میری بیوی حالتِ حیض میں عمرہ کی نیت کیے بغیر مکہ کی زیارت کر سکتی ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حدودِ حرم اور میقات کے اندر رہتے ہوئے حرم میں نماز کی ادائیگی کے لیے عمرہ کی نیت کر ناضر دری نہیں، اس کے بغیر بھی نماز درست ادا ہو جاتی ہے، البتہ جو لوگ میقات سے باہر رہتے ہیں ان کے لئے بلا احرام میقات سے گزر کر حرم جانا جائز نہیں۔جبکہ حائضہ کے لئے بھی میقات سے تجاوز کا یہی حکم ہے،نیز اس حالت میں اس کا مسجدِ حرام میں داخل ہونا جائز نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر ( وحرم تأخير الإحرام) عنها كلها (لمن )ای للآفاقی ( قصد دخول مكة) يعني الحرم ( ولو لحاجة) غير الحج اھ (477/2)۔
وفیه أیضاً : ويجب على من دخل مكة بلا احرام ) لكل مرة (حجة أو عمرة ) اھ(583/2)۔
وفی الدر. ويمنع حل ( دخول مسجد و) حل (الطواف) ولو بعد دخولها المسجد وشروعها فیه اھ (291/1)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 12275کی تصدیق کریں
0     1060
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • دوران عمرہ حیض آجائے تو عورت کیا کرے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • نامحرم عورت کے نام سے نفلی عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • جدہ سے ریاض یا دمام جانا ہو تو عمرے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • احرام باندھنے کے بعد اگرائرپورٹ پر روک لیاجائے توکیاکرناہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • رضاعی بھتیجے کے ساتھ حج یا عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • باون سالہ خاتون کا اکیلے عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • ماسک لگاکر عمرہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • عورت کا اپنے بارہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • بزنس ویزے پر عمرہ کرناجائزہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کے بعد عمرہ میں حلق کیسے کروائے

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • کیا عمرہ پر جانے سے حج فرض ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • سفرِ عمرہ میں نمازیں قصر پڑھیں گے یا پوری ؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرہ رسیدہ خاتون کا بغیر محرم عمرہ کے سفر پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عورت کا بغیر محرم عورتوں کی جماعت کے ساتھ عمرہ کیلئے جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرے کے طواف کے دوران پیشاب کے قطرے آنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام کی حالت میں کس طرح کی چپل پہن سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • قطروں کی بیماری کی وجہ سے احرام کے نیچے انڈر ویئر پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • مقروض شخص کا قرض ادائیگی سے قبل عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • بیوی کا شوہر سے عمرہ کا خرچہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • Ruling on trimming or cutting the hair beyond the boundary of Haram

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • دورانِ عدت عمرہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • Going for Umrah on a lottery drawn by the working place

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • عورت کا چودہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام میں کچھ دیر کیلئے ممنوعہ چپل پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات