نوافل

نمازِ وتر پڑھنے کا افضل ترین طریقہ

فتوی نمبر :
12360
| تاریخ :
2011-06-07
عبادات / نوافل عبادات / نوافل

نمازِ وتر پڑھنے کا افضل ترین طریقہ

میں تہجد میں پہلے وتر پڑھتی ہوں، پھر باقی نفل، کیا یہ طریقہ تہجد پڑھنے کا ٹھیک ہے یا پہلے نفل اور بعد میں وتر ادا کرنا چاہیئے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

تہجد میں بہتر اور مسنون طریقہ یہ ہے کہ پہلے نوافل اور اس کے بعد وتر پڑھے جائیں جیسے کہ درجِ ذیل حدیث سے بھی واضح ہو رہا ہے -

مأخَذُ الفَتوی

فی مشكاة المصابيح : و عن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : «من خاف أن لا يقوم من آخر الليل فليوتر أوله و من طمع أن يقوم آخره فليوتر آخر الليل فإن صلاة آخر الليل مشهودة و ذلك أفضل» . رواه مسلم اھ (1/ 395)
وفیه أیضا : و عن ابن عمر عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : «اجعلوا آخر صلاتكم بالليل وترا» . رواه مسلم اھ (1/ 395)-
و فی حاشية ابن عابدين : (قوله : و تأخير الوتر إلخ) أي يستحب تأخيره ، لقوله - صلى الله عليه و سلم - «من خاف أن لا يوتر من آخر الليل فليوتر أوله و من طمع أن يقوم آخره فليوتر آخر الليل ، فإن صلاة آخر الليل مشهودة و ذلك أفضل» رواه مسلم و الترمذي و غيرهما و تمامه في الحلية . و في الصحيحين «اجعلوا آخر صلاتكم وترا» و الأمر للندب اھ (1/ 369)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالواحداسلم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 12360کی تصدیق کریں
0     909
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نماز عشاء میں وتر کے بعد دو نفل پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   نوافل 0
  • گاڑی میں بغیر جہت قبلہ کے نفل نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   نوافل 0
  • صلاۃ التسبیح جماعت کے ساتھ ادا کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • کیا نفل نماز دو رکعات کے بجائے چار رکعات پڑھی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • شبینہ یا قیام اللیل کی جماعت کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • ’’یا ساریۃ الجبل‘‘ والا واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • عناصر اربعہ سے انسان کی تخلیق کا نظریہ

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • مولانا عبید اللہ سندھی کے خیالات و نظریات

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • کن کن اعمال کا ایصالِ ثواب ، مردوں کو کیا جاسکتا ہے

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • اپریل فول منانے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • محرم یا صفر میں کوئی کاروبار، نیا کام یا سفر وغیرہ کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • اشراق، تہجد، اوابین پر دوام کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • خلافت ،وزارت اور نیابت میں تقرری کا اختیار- سورۃ الرعد کی آیت نمبر ۴۳ کی تفسیر

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • صلوۃ الحاجت کا طریقہ

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • وتر کے بعد دو رکعت نفل پڑھنا- شوال کے چھ روزے رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • کیا طواف کے دوران حطیم میں نفل نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • تہجد کا وقت اور تہجد کی رکعات

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نمازِ تہجد کا افضل وقت

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نفل نماز ایک سلام کے ساتھ دو رکعت سے زیادہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • سنن زوائد یا نفل کی چار رکعات میں قعدۂ اولیٰ میں تشہد کے بعددرود شریف اور ادعیۂ ماثورہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • ایک سلام کے ساتھ بارہ رکعت نفل پڑھنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نفلی عبادات کا شروع کرنے سے لازم ہوجانا- قربانی کے جانور کاگم ہو جانا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • بارہ ربیع الاول کو روزہ رکھنےکا حکم

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • سنن و نوافل ترک کرنے کی عادت بنا لینا

    یونیکوڈ   نوافل 0
Related Topics متعلقه موضوعات