گناہ و ناجائز

موذی جانور کو کرنٹ دیکر مارنا کیسا ہے؟

فتوی نمبر :
13554
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

موذی جانور کو کرنٹ دیکر مارنا کیسا ہے؟

ASALM O ALEKUM janab mufti sahab ye malom karna hay k kya chohy (rat) ko bijli ka karant day kar marrna jaiz hay k nahi agar esa amal ho gay ho to kya karen .

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

كسى بهى موذى جانور كو اس طرح مارنے ميں شرعاكوئى حرج نہيں

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 13554کی تصدیق کریں
0     1553
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات