گناہ و ناجائز

آوارہ کتوں کومارناجائزہے؟

فتوی نمبر :
34311
| تاریخ :
0000-00-00
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

آوارہ کتوں کومارناجائزہے؟

آوارہ کتے کا مارنا گناہ ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

آوارہ کتا اگر ایذاء دینے والا نہ ہو تو اسے مارنا جائز نہیں ہے، جس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی الشامیۃ: ولذا قالوا لم یحل قتل الکلاب الأہلی اذا لم یؤذہ والأمر بقتل الکلاب منسوخ کما فی الفتح۔(ج۲، ص۵۷۰)۔ واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 34311کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات