فسق و فجور

کسی مسلمان پر قادیانی ہونے کی تہمت لگانا

فتوی نمبر :
13826
| تاریخ :
2020-10-26
معاشرت زندگی / معاشرتی برائیاں / فسق و فجور

کسی مسلمان پر قادیانی ہونے کی تہمت لگانا

اگر کوئی شخص کسی مسلمان پر قادیانی ہونے کی تہمت لگائے اور اس کو سب جگہ بدنام کرے تو اس کیلیے کیا سزا اور گناہ ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کسی مسلمان کو بلا تحقیق قادیانی کہہ کر بدنام کرنا انتہائی نا مناسب اور قابل تعذیر حرکت ہے، تاہم اگر درجہ ذیل تنقیحات کا جواب لکھ کر بھیج دیا جائے تو اس پر مزید غور کیا جاسکتا ہے۔
(۱)شخص مذکور پر قادیانی ہونے کی تہمت کیونکر لگائی جارہی ہے؟
(۲) کیا شخص مذکور کا کسی قادیانی کمپنی یا شخص کے ساتھ کوئی تعلق اور واسطہ ہے یا نہیں؟
(۳) تہمت لگانے والے اور جس پر تہمت لگائی گئی ہے دونوں کی مذہبی ہم آہنگی کیسی ہے؟

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الصحیح لمسلم: عن ابن عمران النبی صلی اللہ علیه وسلم قال اذا اکفر الرجل اخاہ فقد باء بها احدهما۔ (ج1، ص57)
وفی الشامية: تحت قوله (اعتقد المسلم کافرًا نعم) أی یکفر ان اعتقد کافرًا (الی قوله) یکفر لانه اعتقد المسلم کافرًا فقد اعتقد دین الاسلام کفرًا۔ (ج4، ص69) ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
مفتی عطاء اللہ اسماعیل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 13826کی تصدیق کریں
0     1034
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • گناہ کا خیال دل میں ہوتے ہوئے گناہ نہ چھوڑنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   فسق و فجور 0
  • سادات کے ساتھ طنز و مذاق اور گالم گلوچ کرنا

    یونیکوڈ   فسق و فجور 1
  • کسی مسلمان پر قادیانی ہونے کی تہمت لگانا

    یونیکوڈ   فسق و فجور 0
  • عالم دین کو گالی دینے کا حکم

    یونیکوڈ   فسق و فجور 4
  • کیا ہندی ڈرامے دیکھنے سے انسان اسلام سے خارج ہو جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   فسق و فجور 0
  • قابل قدر واحترام شخصیات کی بے ادبی کا حکم

    یونیکوڈ   فسق و فجور 0
  • کسی مسلمان کو گالی دینا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   فسق و فجور 1
  • مسجد کے امام کو محلہ کا خدمت گار و تنخوا ہ دار جیسے القاب سے پکارنا

    یونیکوڈ   فسق و فجور 0
  • مشت زنی سے چھٹکارہ حاصل کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   فسق و فجور 0
  • خواتین کے ناجائز امور کے ارتکاب پر مرد کیا کرسکتاہے

    یونیکوڈ   فسق و فجور 0
  • مردہ خاتون کو چوڑیاں پہناکر توڑنےکی رسم کا حکم

    یونیکوڈ   فسق و فجور 0
Related Topics متعلقه موضوعات