احکام عمرہ

پاکستانی شخص کا جدّہ یا میقات سے عمرہ کا احرام باندھنا کیسا ہے ؟

فتوی نمبر :
14450
| تاریخ :
2012-01-17
عبادات / حج و عمرہ / احکام عمرہ

پاکستانی شخص کا جدّہ یا میقات سے عمرہ کا احرام باندھنا کیسا ہے ؟

اگر کوئی کراچی سے عمرے کا احرام نہ باندھے اور جدّہ یا میقات سے احرام باندھنا چاہے تو کیایہ جائز ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کراچی سے جدہ جانے اور وہاں کچھ وقت کے لیے ٹھہرنے کی نیت نہ ہو، بلکہ براہ راست عمرہ پر ہی جانے کا ارادہ ہو تب بھی کراچی سے عمرہ کا احرام باندھناضروری نہیں ، البتہ میقات سے پہلے احرام کا باندھنا واجب ہے، پھر پاکستان سے حج یا عمرہ کے لیے بذریعہ ہوائی جہازجانے والوں کی میقات قرن المنازل ہے اور جدہ ایئر پورٹ پر اترنے سے پہلے جہاز مذکور میقات کے محاذات میں آجاتا ہے، اس لیے ایسے معتمرین کو چاہیے کہ وہ جہاز کے عملہ سے معلوم کر کے میقات آنے سے پہلے ہی عمرہ کی نیت کر لیں تا کہ میقات سے بغیراحرام گزرنے کی بنا پر دم لازم نہ ہو۔

مأخَذُ الفَتوی

كما فی البدائع : أهل الأفاق وهم الذين منازلهم خارج المواقيت التي وقت لہم رسول الله صلى الله عليه وسلم وهي خمسة كذا روى فی الحديث ان رسول الله صلى الله عليه وسلم وقت لأهل المدينة ذا الحليفة ولأهل الشام الجحفة واہل نجد قرن ولأهل اليمن يلملم ولأهل العراق ذات عرق وقال صلى الله عليه وسلم هن لأهلهن ولمن مر بهن من غير أهلهن ممن اراد الحج والعمرة اھ( ج ٢/١٦٤) ۔
وفی الفقه الإسلامي وأدلۃ : لا يجوز للإنسان ان يجاوز الميقات إلا محرما بحج أو عمرة والا وجب عليه دم أو العود اليه فان قدم الاحرام على الميقات جاز اھ(68/3)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 14450کی تصدیق کریں
0     2330
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • دوران عمرہ حیض آجائے تو عورت کیا کرے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • نامحرم عورت کے نام سے نفلی عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • جدہ سے ریاض یا دمام جانا ہو تو عمرے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • احرام باندھنے کے بعد اگرائرپورٹ پر روک لیاجائے توکیاکرناہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • رضاعی بھتیجے کے ساتھ حج یا عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • باون سالہ خاتون کا اکیلے عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • ماسک لگاکر عمرہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • عورت کا اپنے بارہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • بزنس ویزے پر عمرہ کرناجائزہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کے بعد عمرہ میں حلق کیسے کروائے

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • کیا عمرہ پر جانے سے حج فرض ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • سفرِ عمرہ میں نمازیں قصر پڑھیں گے یا پوری ؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرہ رسیدہ خاتون کا بغیر محرم عمرہ کے سفر پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عورت کا بغیر محرم عورتوں کی جماعت کے ساتھ عمرہ کیلئے جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرے کے طواف کے دوران پیشاب کے قطرے آنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام کی حالت میں کس طرح کی چپل پہن سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • قطروں کی بیماری کی وجہ سے احرام کے نیچے انڈر ویئر پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • مقروض شخص کا قرض ادائیگی سے قبل عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • بیوی کا شوہر سے عمرہ کا خرچہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • Ruling on trimming or cutting the hair beyond the boundary of Haram

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • دورانِ عدت عمرہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • Going for Umrah on a lottery drawn by the working place

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • عورت کا چودہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام میں کچھ دیر کیلئے ممنوعہ چپل پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات