’’Q‘‘موبائل کا تعلق قادنیوں سے ہے یا ’’Q‘‘کا معنی کوالٹی ہے؟
اس سلسلہ میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے کراچی ہیڈ آفس سے معلومات لینے پر معلوم ہوا کہ محض لفظ "Q" کی وجہ سے اسے قادیانیوں کی طرف منسوب کیا جاتا ہے جو اغلاط العوام میں سے ہے، بلکہ یہ ایک مسلمان شخص کی کمپنی ہے۔ اس لیے اسے قادیانیوں کی طرف منسوب کرنے سے احتراز چاہیے۔ واللہ اعلم بالصواب