جو دو رکعت نفل ظہر ، مغرب اور عشاء میں پڑھتےہیں، ان کی نیت کیا ہے؟ وہ بتا دیں اور کیا ان نفل میں حاجت کی نیت کرسکتے ہیں ؟ یا یہ نفل بھی فرض اور سنت کی طرح واسطے اللہ تعالیٰ کے، پڑھیں گے۔
نماز چاہے فرض ہو یا واجب ،سنت ہو یا نفل وہ اللہ ہی کے واسطے ہوتی ہے، جبکہ مذکور نوافل کی نیت عام نوافل کی طرح ہے ، اور اس میں حاجت کی بھی نیت کر سکتے ہیں۔
فی الدر المختار : (و كفى مطلق نية الصلاة) و إن لم يقل لله (لنفل وسنة) اھ (1/ 417)۔
سنن زوائد یا نفل کی چار رکعات میں قعدۂ اولیٰ میں تشہد کے بعددرود شریف اور ادعیۂ ماثورہ پڑھنا
یونیکوڈ نوافل 0