ایمان

عقیدہ کے متعلق برے خیالات کا آنا

فتوی نمبر :
20352
| تاریخ :
2020-10-26
عقائد / ایمان و کفر / ایمان

عقیدہ کے متعلق برے خیالات کا آنا

اکثر میرے ذہن میں بہت سوالات سوچنے آتی ہیں کہ میں تو سوچ کر ہی کانپ جاتی ہوں، استغفراللہ کا ورد کرنے لگتی ہوں اور خود کو کسی نا کسی کام میں مصروف کرتی ہوں تو کیا اس سے میرے ایمان میں فرق پیدا ہو گیا یا میں دائرہ اسلام سے خارج ہوگئی ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ذہن میں بے اختیار وساوس اور مختلف قسم کے سوالات آنا ،چاہے وہ کفریہ خیالات ہی کیوں نہ ہوں ،ان سے آدمی نہ گناہ گار ہوتا ہے اور نہ ہی اسلام سے خارج ہوتا ہے، بلکہ اس قسم کے وساوس کا برا لگناا ایمان کی علامت ہے ،لہٰذا سائلہ کو بلاوجہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی بذل المجهود: باب فی رد الوسوسة (إلی قوله) حدثنا احمد بن یونس (إلی قوله) عن أبي هريرة - رضي الله عنه - قال: جاءہ أ ناس من أصحابه فقالوا یا رسول اللہ - صلى الله عليه وسلم- نجد في أنفسنانعظم أن نتكلمنا به. أو قال: ’’أو قد وجدتموه» قالوا: نعم. قال: ذاك صريح الإيمان‘‘ قال المؤلف تحت قوله قال صلی اللہ علیه وسلم أوقد وجدتموہ قالوا نعم قال ذلك صریح الإیمان: قال الخطابی معناہ أن صریح الإیمان ہو الذی یمنعکم من قبول ما یلقیه الشیطان فی أنفسکم أو التصدق به حتی یصیر ذلك وسوسة (إلی قوله) ولیس معناہ أن الوسوسة نفسها صریح الإیمان (إلی قوله) معناہ ۔۔۔۔۔ الکلام به ھو صریح الإیمان اھ (۶/۳۰۲)۔ و اللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
خانزادہ میرام عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 20352کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • دانتوں پر سونے یا چاندی کا خول چڑہانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ایمان 1
  • خودکشی میں ناکامی کے بعد تجدیدایمان یاتجدیدنکاح لازم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 1
  • کیا غیر عربی میں اقرار ایمان معتبر ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 2
  • عقیدہ کے متعلق برے خیالات کا آنا

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 1
  • ایمان کی تعریف اور ایمان میں کمی زیادتی کا مطلب

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 2
  • غصہ میں قرآنِ کریم زمین پر پٹخنے کا حکم، اور حالت حیض زبردستی پیچھے کے راستہ صحبت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 6
  • کیا اللہ تعالیٰ عرش پر ہیں یا ہر جگہ موجود ہیں؟

    یونیکوڈ   ایمان 0
  • ’’میں شریعت کو نہیں مانتا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 3
  • نبی کریم ؐ اور صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 2
  • امام ابو حنیفہ کے نظریے کہ" ایمان تصدیقِ قلبی کا نام ہے"کی وجہ سے ان پر فرقہ مرجئہ میں سے ہونے کا الزام

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • کفریہ گانوں کے گنگنانے سے آدمی کافر ہوجاتا ہے

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • ’’خاتم کا معنیٰ آخری نبی نہیں ہے‘‘ کہنے والے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • اللہ تعالیٰ کی صفات کے تعدد سے تعددِذات کا لازم نہ ہونا

    یونیکوڈ   ایمان 0
  • ملازمت کے حصول کیلئے اپنے آپ کو قادیانی ظاہر کرنا

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • ’’گانا سننے میں کوئی گناہ تونہیں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • کیا نبی کریم ﷺ نے اللہ رب العزت کو دیکھا ہے؟

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • دعا میں ’’اب تو آجا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • غیر مسلموں کی عبادت گاہیں تعمیر کروانا

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • ’’تیرا دین چودوں‘‘جیسے کلمات کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • اگر کسی شخص تک نبی آخر الزمان کی خبر نہ پہنچی ہو تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟اور جس کی قسمت میں ہدایت نہ ہو وہ کیوں گناہ گار ہوگا؟

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • کیا اللہ تعالیٰ ساتواں آسمان پر ہیں، اگر نہیں تو کہاں ہیں؟

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • اللہ تعالیٰ ہربندہ مؤمن کے دل میں موجود ہیں کا مطلب اور اچھی یا بری سوچ اللہ کی طرف سے ہونے کا مطلب

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • داڑھی کو برا سمجھنا ,اس کی توہین و تحقیر کرنا اورنجومیوں کو ہاتھ دکھانا

    یونیکوڈ   ایمان 2
  • اللہ تعالیٰ کے ہر جگہ موجود ہونے کی وضاحت

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • عقیدہ حیاۃ الانبیاء

    یونیکوڈ   ایمان 0
Related Topics متعلقه موضوعات