متفرقات

لیٹ فیس وصول کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
24249
| تاریخ :
آداب / تعلیم و تعلم / متفرقات

لیٹ فیس وصول کرنے کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک نجی اسلامک اسکول میں مہینے کی پہلی تاریخ کو بچوں کو فیس واؤچر جاری کیے جاتے ہیں، جوکہ اسی مہینے کی 15 تاریخ تک بینک میں قابل ادا ہوتے ہیں، نیز 15تاریخ کے بعد اسکول انتظامیہ تمام نادہندگان کا داخلہ منسوخ کردیتی ہے، اور اس کے بعد تجدیدِ داخلہ فارم پر کرواکر 500 روپے ماہانہ فیس کے علاوہ بطورِ تجدیدِ داخلہ فیس وصول کرتے ہیں، سوال نمبر1- کیا تجدیدِ داخلہ فارم پر کروانا ضروری ہے؟ سوال نمبر 2- اگر تجدیدِ داخلہ فارم پر نہ کرایا جائےاور صرف بچوں کو کلاس میں بیٹھنے سے روک دیا جائے، تو کیا اس صورت میں تجدیدِ داخلہ فیس کی مد میں 500 روپے لینا جائز ہونگے؟ سوال نمبر 3- یا سوال نمبر 2 کے برعکس صرف تجدیدِ داخلہ فارم پرکرایا جائے لیکن بچوں کو اسکول میں بیٹھنے دیا جائے، تو کیا یہ صورت جائز ہوگی؟
مستفتی: محمد اسماعیل

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر کوئی دوسرا طریقہ کار آمد نہ ہو تو مذکور ادارے کا اپنے طلبہ کو پابند رکھنے کےلئے مذکور طریقہ اختیار کرنا جائز اور درست ہے۔ (ماخوذ از مال حرام، ص297)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 24249کی تصدیق کریں
0     471
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • سورۃ فاتحہ کے مکمل ہونے پر آمین کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • CoEducation-مخلوط تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   متفرقات 1
  • غیر مسلم ملک میں پڑھائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کا بطور کرامت بیک وقت مختلف مقامات میں موجود ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • ماہواری میں قرآن چھوئے بغیر انٹر نیٹ سے قرآن حفظ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   متفرقات 0
  • استاد کا خود کرسی پر بیٹھ کر زمین پر بیٹھے قرآن پڑھنے والے طلباء کو پڑھانا

    یونیکوڈ   متفرقات 1
  • عورت کے لیے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنا

    یونیکوڈ   متفرقات 1
  • فقہ حنفی اور فتویٰ کی مستند کتابیں

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • میت کی اولاد اور اس کے اعزہ و اقرباء کے علاوہ کا اس کے لۓ ایصالِ ثواب کرنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • اولیاء اللہ سے گناہ سرزد ہونا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • مسلمان لڑکی کا قادیانی بچوں کو انکے گھر میں پڑھانے جانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کے فتوے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • وہ شخص جس کے مرنے سے درختوں اور جانوروں تک کو سکون ملتا ہے

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • ’’ض‘‘ کے مخرج سے متعلق متعدد سوالات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • گھر کے قریب مدرسے -سکول سےتلاوتِ قرآن سنائی دینے کی صورت کے احکامات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کا تبلیغ کرنا , عورت کا قبرستان جانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • قبر پر پانی ڈالنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • امام ابوحنیفہؓ کی کتب

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • مسجد میں فضائلِ اعمال کی تعلیم اور درسِ قرآ ن کے سلسلے میں تقابل و ٹکراؤ کی فضا بنانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • زیرِ ناف بال کاٹنے کی حدود

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کی مختلف خصلتوں کی بناء پر ، مختلف تشبیہات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • ’’الرحمٰن میڈیکل کلینک‘‘ نام رکھنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • والدین کے محتاجِ خدمت ہونے کی صورت میں ،طلبِ علم کیلۓ نکلنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • علم ابجد یا علم نجوم والوں سے غیب اور مستقبل کا پوچھنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • بروز جمعرات ارواح کا گھروں میں آنا -نمازِ جنازہ کے بعد مکرر اجتماعی دعا-شہر کی متعدد مساجد میں قیامِ جمعہ

    یونیکوڈ   متفرقات 0
Related Topics متعلقه موضوعات