محترم مفتی صاحب! برائے مہربانی ہمیں بتائیں کہ ایک مرتبہ مکہ جاکر ایک سے زائد عمرے کر سکتے ہیں ؟کیا میقات سے ایک سے زائد عمرے کی نیت کر سکتے ہیں ؟
ایک ہی سفر میں متعدد عمرے کرنا جائز ہے مگر ہر عمرے کے لیے میقات پر جا کر احرام باندھنالازم ہے۔
کما فی الخلية : العمرة عندناسنة وليست بواجبة ويجوز تكرارهافي السنة الواحدة ( الى قوله) المفرد بالعمرة يحرم من المحيقات أو قبلالميقات في أشهر الحج أو غير أشهر الحج اھ(۲۳۷/۱) ۔