غسل

مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے ، جنابت کی حالت میں پڑھی گئیں نمازوں کا حکم

فتوی نمبر :
24870
| تاریخ :
2014-12-15
طہارت و نجاست / طہارت / غسل

مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے ، جنابت کی حالت میں پڑھی گئیں نمازوں کا حکم

مفتی صاحب اگر کسی شخص نے کچھ سال تک مشت زنی کی ہو اور اُسے اس طرح کرنے سے ناپاک ہونے کا علم نہ ہو ، صرف استنجاء کرکے وضو کرکے نمازیں پڑھتا رہا ہو ،تو کیا اُسے اُتنے سالوں کی نمازیں لوٹانی چاہیۓ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

شخصِ مذکور نے جتنا عرصہ یقین یا غالب گمان کے مطابق ، جنابت کی حالت میں نمازیں پڑھی ہیں ان تمام نمازوں کی قضاء اس پر لازم ہے ، جبکہ اپنے اس فعلِ بد کی وجہ سے ، اس پر بصدقِ دل توبہ و استغفار بھی لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الهندیة : تطهیر النجاسة من بدن المصلی و ثوبه و المكان الذی یصلی علیه واجب اهـ (۱/۵۸)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
بشیر احمد حسین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 24870کی تصدیق کریں
0     744
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 3
  • غسلِ جنابت کے بعد عورت کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • خواتین کے لئے انزال کی صورت میں غسل کے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • خیالات کی وجہ سے قطرے نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • غسل کے بعد ناخن کاٹنے سے غسل کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 1
  • غسل کے بعد مستقل وضوکرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • جنبی شخص کے لئے پلاسترکی پٹی پر مسح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دانتوں پر چالیہ کے نشانات کی وجہ سے غسل متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • پیشاب کے بعدمنی کے قطرےآنےسے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دورانِ غسل عورت کیلئے بالیوں کو حرکت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • بیماری کی وجہ سے منی نکلنے پر غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • احتلام ہوجانے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مشت زنی سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 1
  • کیا بیوہ میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • ’’باتھ ٹب‘‘ کے اندر غسلِ جنابت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • عورت کے فرج میں بطورِ علاج آلہ وغیرہ داخل کرنے سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • سر میں درد کی وجہ سے غسل میں سر کے مسح پر اکتفاء کرنا

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے سلسے میں ، لوگوں سے شرمانے کی صورت میں تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دانتوں پر بطورِ علاج لگی ہوئی پنوں کے ہوتے ہوۓ غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مذی اور وَدی کے خروج سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • شرمگاہ میں دوائی رکھنے سےاور ڈاکٹر کی چیک کرنے سے وضو وغسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دورانِ غسل بالٹی میں چھینٹے پڑجانے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
Related Topics متعلقه موضوعات