قسم کا کفارہ

قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھانا

فتوی نمبر :
25650
| تاریخ :
2015-04-19
عقوبات / کفارات / قسم کا کفارہ

قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھانا

میں جس جگہ کام کرتاہوں، وہاں ایک کمرہ میں چوری ہوگئی ہے، لوگ کہتے ہیں کہ مسجد میں جاکر قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائیں کہ ہم نے چوری نہیں کی ہے، کیا قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھانا درست ہوگا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل نے اگر چوری نہ کی ہو اور لوگ بغیر قسم کے مطمئن نہ ہوتے ہوں یا چوری کا الزام لگنے کا اندیشہ ہو تو قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھانا بھی جائز اور درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار: وقال العینی وعندی ان المصحف یمین لاسیما فی زماننا. (۳/ ۷۱۳)
وفی رد المحتار: تحت قولہ وقال العینی الخ) عبارتہ وعندی لو حلف بالمصحف أو وضع یدہ علیہ وقال وحق ہذا فہو یمین ولا سیما فی ہذا الزمان الذی کثرت فیہ الأیمان الفاجرۃ ورغبۃ العوام فی الحلف المصحف. (۳/ ۷۱۳)
وفی الہندیۃ: لو حلف بالقرآن قال یکون یمینا وبہ اخذ جمہور مشایخنا رحمہم اللہ تعالٰی. (۲/ ۵۳) واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
رمزی افلاح عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 25650کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • قرآن پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھانے کا کفارہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قسم کا کفارہ 0
  • اللہ تعالی سے وعدہ اور عہد کرنا قسم شمار ہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قسم کا کفارہ 1
  • عہد کرنے سے قسم ہوجاتی ہے اور کفارہ دینا ہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   قسم کا کفارہ 3
  • قسم توڑنے کا کفارہ

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 1
  • قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھانا

    یونیکوڈ   اسکین   قسم کا کفارہ 0
  • ملکی قانون کی پاسداری کرنے کی قسم توڑنے کا کفارہ

    یونیکوڈ   اسکین   قسم کا کفارہ 0
  • قسم توڑنے کا کفارہ - ماں کی قسم کھانا

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • بھائی کی شادی میں میرا ایک روپیہ بھی لگا اپنی بیوی اسکو دیدوں گا

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • قرآن کریم پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھانا

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 1
  • بھائی سے بات چیت نہ کرنے کی قسم کھائی ہو تو اب کیا کرے؟

    یونیکوڈ   انگلش   قسم کا کفارہ 0
  • ’’اگر میں نے اس کام کو دوبارہ کیا تو میں اللہ اور اس کے رسول کا بڑا دشمن ہوں گا‘‘کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • قسم کے کفارے کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • متعدد قسم توڑنے کا کفارہ

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • سخت مجبوری کی بناء پر متعدد قسموں کا ایک کفارہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • قرآن پر ہاتھ رکھ کر, کچھ کرنے یا نہ کرنے کا عہد کرنا

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • مجبوراً قسم کھانےکا حکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 1
  • قسم کے کفارے کی استطاعت نہ ہونے کی صورت میں شرعی حکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • کسی انسان کی سر کی قسم کھانے کاحکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • غیر ارادی طور پر قسم توڑنے سے کفارہ لازم ہوگا ؟

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • گناہ کا کام کرنے کی قسم کھانے کے بعد توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 1
  • قسم واقع نہ ہونے کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات