غسل

پیشاب کے بعد قطرے آنے کی صورت میں نمازو طہارت کا حکم

فتوی نمبر :
27835
| تاریخ :
طہارت و نجاست / طہارت / غسل

پیشاب کے بعد قطرے آنے کی صورت میں نمازو طہارت کا حکم

بسا اوقات غسل جنابت کے بعد جب میں اپنے جسم کو خشک کرتاہوں، تو میں اپنے صنفی عضو میں کچھ قطرے محسوس کرتاہوں، اس صورت میں مجھے غسل دوبارہ نماز کے لیے کرنا پڑتاہے، نیز مجھے یہ بتادیں کہ شاورکے نیچے غسل کیا جاسکتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل اگر جنابت لاحق ہونے کے بعد چند قدم چل کر یا پیشاب وغیرہ سے فارغ ہوکر غسل کرتاہو تو غسل کے بعد منی کے قطرے نکلنے سے دوبارہ غسل کرنا لازم نہیں فقط وضو کرنا لازم ہے، جبکہ فوارے کے ذریعے سے بھی غسل جنابت وغیرہ بلا شبہ جائز اور درست ہے ،نیز فوارے اور بالٹی سے جگ وغیرہ کے ذریعے پانی لے کر اپنے جس پر انڈیلنے میں کوئی فرق نہیں ،سوائے اس کے کہ شاور میں ہاتھ کا استعمال نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الهندیة: لو اغتسل من الجنابة قبل ان یبول او ینام وصلی ثم خرج بقیة المنی فعلیه أن یغتسل عندهما خلاف لابی یوسف... ولو خرج بعد ما بال او نام او مشی لا یجب علیه الغسل اتفاقا. (۱/ ۱۴) واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حبیب اللہ قاسم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 27835کی تصدیق کریں
0     307
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 3
  • غسلِ جنابت کے بعد عورت کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • خواتین کے لئے انزال کی صورت میں غسل کے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • خیالات کی وجہ سے قطرے نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • غسل کے بعد ناخن کاٹنے سے غسل کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 1
  • غسل کے بعد مستقل وضوکرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • جنبی شخص کے لئے پلاسترکی پٹی پر مسح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دانتوں پر چالیہ کے نشانات کی وجہ سے غسل متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • پیشاب کے بعدمنی کے قطرےآنےسے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دورانِ غسل عورت کیلئے بالیوں کو حرکت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • بیماری کی وجہ سے منی نکلنے پر غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • احتلام ہوجانے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مشت زنی سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 1
  • کیا بیوہ میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • ’’باتھ ٹب‘‘ کے اندر غسلِ جنابت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • عورت کے فرج میں بطورِ علاج آلہ وغیرہ داخل کرنے سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • سر میں درد کی وجہ سے غسل میں سر کے مسح پر اکتفاء کرنا

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے سلسے میں ، لوگوں سے شرمانے کی صورت میں تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دانتوں پر بطورِ علاج لگی ہوئی پنوں کے ہوتے ہوۓ غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مذی اور وَدی کے خروج سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • شرمگاہ میں دوائی رکھنے سےاور ڈاکٹر کی چیک کرنے سے وضو وغسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دورانِ غسل بالٹی میں چھینٹے پڑجانے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
Related Topics متعلقه موضوعات