احکام عمرہ

نابالغ بچے نے عمرے کے مکمل ارکان ادا نہ کیے ہو ں تو اس کا حکم

فتوی نمبر :
28252
| تاریخ :
2016-03-01
عبادات / حج و عمرہ / احکام عمرہ

نابالغ بچے نے عمرے کے مکمل ارکان ادا نہ کیے ہو ں تو اس کا حکم

میں نے اپنی پانچ سال کی بیٹی کے ساتھ عمرہ کیا، مگر بیٹی کے ارکان صحیح طرح ادا نہ ہو سکے ، میں نے میقات پر عمرہ کی نیت کروادی تھی ، اور اس نے طواف کے بھی سات چکر پورے کر لیے مگر وہ سعی کے دوران چار چکر کے بعد تھک گئی اور ایک طرف بیٹھ گئی اور سر سے کپڑا بھی ہٹا دیا جو بعد میں پورا نہ ہو سکا، اس کے بال بھی سعی کے بعد نہیں کاٹے اور اسی حالت میں واپس گھر آگئے ، اس سلسلے میں کیا کوئی جرمانہ قضا یادم مجھ پر لازم ہو گا یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کی نابالغ بچی نے اگر عمرہ کے ارکان پورے نہ کیے ہوں تو اس سے سائل یا بچی پر کسی قسم کا دم یا کفارہ لازم نہیں،تاہم جتنے ارکان ادا کیے ہیں اسکا ثواب مل جائے گا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی غنية الناسك : ا اذا احرم لہ ینبغی ان یجنبہ من محظورات الاحرام و لو ارتکب محظورا لا شئی علیہ و یقضی بہ مناسک کلہ احرام الصبی ینعقد غیر لازم فلا یلزامہ المضی فیه اھ (43)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 28252کی تصدیق کریں
0     635
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • دوران عمرہ حیض آجائے تو عورت کیا کرے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • نامحرم عورت کے نام سے نفلی عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • جدہ سے ریاض یا دمام جانا ہو تو عمرے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • احرام باندھنے کے بعد اگرائرپورٹ پر روک لیاجائے توکیاکرناہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • رضاعی بھتیجے کے ساتھ حج یا عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • باون سالہ خاتون کا اکیلے عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • ماسک لگاکر عمرہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • عورت کا اپنے بارہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • بزنس ویزے پر عمرہ کرناجائزہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کے بعد عمرہ میں حلق کیسے کروائے

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • کیا عمرہ پر جانے سے حج فرض ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • سفرِ عمرہ میں نمازیں قصر پڑھیں گے یا پوری ؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرہ رسیدہ خاتون کا بغیر محرم عمرہ کے سفر پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عورت کا بغیر محرم عورتوں کی جماعت کے ساتھ عمرہ کیلئے جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرے کے طواف کے دوران پیشاب کے قطرے آنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام کی حالت میں کس طرح کی چپل پہن سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • قطروں کی بیماری کی وجہ سے احرام کے نیچے انڈر ویئر پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • مقروض شخص کا قرض ادائیگی سے قبل عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • بیوی کا شوہر سے عمرہ کا خرچہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • Ruling on trimming or cutting the hair beyond the boundary of Haram

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • دورانِ عدت عمرہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • Going for Umrah on a lottery drawn by the working place

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • عورت کا چودہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام میں کچھ دیر کیلئے ممنوعہ چپل پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات