نوافل

دورانِ ملازمت نوافل اور سنتِِ غیر مؤکدہ پڑھنا

فتوی نمبر :
28263
| تاریخ :
2016-04-17
عبادات / نوافل عبادات / نوافل

دورانِ ملازمت نوافل اور سنتِِ غیر مؤکدہ پڑھنا

میں ایک کال سینٹر میں کام کرتا ہوں جہاں آٹھ آٹھ گھنٹے کی تین شفٹ ہوتیں ہیں ، جس میں ایک گھنٹے کا ایک بریک ملتا ہے ۔ شام کی شفٹ چار بجے سے بارہ بجے تک کی ہوتی ہے، اس دوران 3 نمازیں آتی ہیں، کیا میں نماز باجماعت ادا کرنے کے بعد نوافل اور سنت غیرموکدہ چھوڑسکتا ہوں؟ عصر چار فرض ،مغرب تین فرض دوسنت , عشاء چار فرض دو سنت اور تین وتر، اگرنہیں تو کوئی اورطریقہ جس سے میں آسانی سے نماز پڑھ سکوں، ایک گھنٹے میں دیگراُمور بھی شامل ہوتے ہیں جیسے کھانا وغیرہ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

دورانِ ملازمت اگر نوافل اور سخت غیرموکدہ کی اجازت نہ ہو تو ان کا اہتمام کرنا گناہ ہے اس لئے سائل کو بھی چاہیئے کہ اگر ادارے کی طرف سے اجازت نہ ہو تو نوافل اور سنتِ غیرمؤکدہ کو چھوڑ دے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی رد المحتار: والنفل ومنه المندوب يثاب فاعله ولا يسيء تاركه،(إلى قوله ) فلا فرق بين النفل وسنن الزوائد من حيث الحكم۔(1/ 103)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 28263کی تصدیق کریں
0     657
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نماز عشاء میں وتر کے بعد دو نفل پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   نوافل 0
  • گاڑی میں بغیر جہت قبلہ کے نفل نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   نوافل 0
  • صلاۃ التسبیح جماعت کے ساتھ ادا کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • کیا نفل نماز دو رکعات کے بجائے چار رکعات پڑھی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • شبینہ یا قیام اللیل کی جماعت کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • ’’یا ساریۃ الجبل‘‘ والا واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • عناصر اربعہ سے انسان کی تخلیق کا نظریہ

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • مولانا عبید اللہ سندھی کے خیالات و نظریات

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • کن کن اعمال کا ایصالِ ثواب ، مردوں کو کیا جاسکتا ہے

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • اپریل فول منانے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • اشراق، تہجد، اوابین پر دوام کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • محرم یا صفر میں کوئی کاروبار، نیا کام یا سفر وغیرہ کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • خلافت ،وزارت اور نیابت میں تقرری کا اختیار- سورۃ الرعد کی آیت نمبر ۴۳ کی تفسیر

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • صلوۃ الحاجت کا طریقہ

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • وتر کے بعد دو رکعت نفل پڑھنا- شوال کے چھ روزے رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • کیا طواف کے دوران حطیم میں نفل نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • تہجد کا وقت اور تہجد کی رکعات

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نمازِ تہجد کا افضل وقت

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نفل نماز ایک سلام کے ساتھ دو رکعت سے زیادہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • سنن زوائد یا نفل کی چار رکعات میں قعدۂ اولیٰ میں تشہد کے بعددرود شریف اور ادعیۂ ماثورہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • ایک سلام کے ساتھ بارہ رکعت نفل پڑھنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نفلی عبادات کا شروع کرنے سے لازم ہوجانا- قربانی کے جانور کاگم ہو جانا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • بارہ ربیع الاول کو روزہ رکھنےکا حکم

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • سنن و نوافل ترک کرنے کی عادت بنا لینا

    یونیکوڈ   نوافل 0
Related Topics متعلقه موضوعات