خلع

یکطرفہ خلع کی ڈگری کی شرعی حیثیت

فتوی نمبر :
2870
| تاریخ :
2007-12-02
معاملات / احکام طلاق / خلع

یکطرفہ خلع کی ڈگری کی شرعی حیثیت

خلع کی شرعی حیثیت کیا ہے، اگرفیملی کوٹ نے توشوہر کی مرضی کے بغیر خلع دیا ہو اور شوہر کورٹ نوٹس ملنے کے باوجود فیملی کورٹ نہیں گیا ہو ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

خلع شریعت مطہرہ میں جائز اور قرآن و سنت سے ثابت ہے اور خلع ایک قسم کا عقد ہے جو میاں اور بیوی دونوں کی رضامندی کے بغیر منعقد نہیں ہوتا،تاہم فیملی کورٹ نے جو ڈگری جاری کی ہے اگر اس کی فوٹو کاپی اور اُردو ترجمہ دار الافتاء جامعہ بنوریہ عالمیہ ارسال کر دیں تو اس پر بھی غور و فکر کے بعد حکم شرعی سے آگاہ کیا جا سکتا ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

قال الله تعالى : فإن خفتم الایقیماحدود الله فلا جناح عليها فيما افتدت به(البقرہ)
في صحيح البخاري : عن ابن عباس أن امرأة ثابت بن قيس اتت النبی ﷺ فقالت یا رسول اللہ ما أعتب علیه في خلق ولا دين ولكني اكره الكفر الاسلام فقال رسول الله ﷺ اتردين عليه حديقته قالت نعم قال رسول اللہ ﷺ اقبل الحدیقة وطلقھا تطلیقة اھ (2/790)۔
وفي المبسوط : والخلع جائز عند السلطان وغيره لانہ عقد یعتمد التراضي اھ (6/173)۔ واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حسیب احمد حبیب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 2870کی تصدیق کریں
0     596
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • خلع لینے کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   اسکین   خلع 3
  • خلع کے بدلے پوراحق مہرمعاف ہوگا یا آدھا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خلع 2
  • کورٹ کی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعد میاں بیوی کا ساتھ رہنے کے لئے رجوع کرنا

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی بنیاد پر عدت میں بیٹھنا

    یونیکوڈ   خلع 1
  • کورٹ سے تنسیخ نکاح کی ڈگری لینے کے بعد دوبارہ نکاح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 1
  • کیا شوہر کے مارپیٹ کی وجہ سے بیوی خلع لے سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   خلع 0
  • مروجہ یکطرفہ عدالتی خلع کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • کیا خلع کے بعد عورت اپنے زیور اور حق مہر کا مطالبہ کرسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • خلع کی صورت میں بیوی سے حق مہر اور دیگر گفٹ کردہ اشیاء واپس لینے کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 1
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعد رجوع کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   خلع 0
  • باہمی رضامندی سے ہونے والے" خلع"کی حیثیت

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعد دوبارہ شوہر کے پاس جانا

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • بیوی کا غلط الزامات لگا کر کورٹ سے یکطرفہ خلع کی ڈگری حاصل کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   خلع 1
  • اگر شوہر نہ طلاق دے اور نہ گھر بسائے تو یکطرفہ خلع سے نکاح ختم ہوجائے گا ؟

    یونیکوڈ   خلع 0
  • یکطرفہ عدالتی خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعدکیے گئے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • حقوق ادا نہ کرنے والے شوہر سے چھٹکارے کا طریقہ

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 1
  • خلع کے متعلق حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • شوہر کی رضامندی کے بغیر عدالتی خلع حاصل کرنا

    یونیکوڈ   خلع 1
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
Related Topics متعلقه موضوعات