غسل

عورت کے لئے دورانِ غسل مینڈیوں کو کھولنے کا حکم

فتوی نمبر :
32097
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / طہارت / غسل

عورت کے لئے دورانِ غسل مینڈیوں کو کھولنے کا حکم

کیا عورت کے لئے لازم ہے کہ غسل پوری طرح کیا جائے ، پاکی کے لئے یا جنابت کے بعد سر کے بال باندھ کر تین بار سر سے پانی بہا لینے سے بھی غسل ہوجاتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مردوں کی طرح عورتوں کے لئے بھی پوری طرح غسل کرنا ضروری ہے ، البتہ عورت نے بالوں کی چوٹی باندھی ہوئی ہو ، تو غسلِ جنابت میں اس کو کھولنا لازم نہیں ، بالوں کی جڑوں تک پانی پہنچانا کافی ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار : (و كفى، بل أصل ضفيرتها) أي شعر المرأة المضفور للحرج ، أما المنقوض فيفرض غسل كله اتفاقا و لو لم يبتل أصلها يجب نقضها مطلقا هو الصحيح اھ (1/153)۔
و فی الفتاوی الھندية : و ليس على المرأة أن تنقض ضفائرها في الغسل إذا بلغ الماء أصول الشعر و ليس عليها بل ذوائبها هو الصحيح ، كذا في الهداية و لو كان شعر المرأة منقوضا يجب إيصال الماء إلى أثنائه اھ (1/13)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 32097کی تصدیق کریں
0     1017
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 3
  • غسلِ جنابت کے بعد عورت کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • خواتین کے لئے انزال کی صورت میں غسل کے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • خیالات کی وجہ سے قطرے نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • غسل کے بعد ناخن کاٹنے سے غسل کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 1
  • غسل کے بعد مستقل وضوکرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • جنبی شخص کے لئے پلاسترکی پٹی پر مسح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دانتوں پر چالیہ کے نشانات کی وجہ سے غسل متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • پیشاب کے بعدمنی کے قطرےآنےسے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دورانِ غسل عورت کیلئے بالیوں کو حرکت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • بیماری کی وجہ سے منی نکلنے پر غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • احتلام ہوجانے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مشت زنی سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 1
  • کیا بیوہ میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • ’’باتھ ٹب‘‘ کے اندر غسلِ جنابت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • عورت کے فرج میں بطورِ علاج آلہ وغیرہ داخل کرنے سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • سر میں درد کی وجہ سے غسل میں سر کے مسح پر اکتفاء کرنا

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے سلسے میں ، لوگوں سے شرمانے کی صورت میں تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دانتوں پر بطورِ علاج لگی ہوئی پنوں کے ہوتے ہوۓ غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مذی اور وَدی کے خروج سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • شرمگاہ میں دوائی رکھنے سےاور ڈاکٹر کی چیک کرنے سے وضو وغسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دورانِ غسل بالٹی میں چھینٹے پڑجانے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
Related Topics متعلقه موضوعات