احکام عمرہ

کمپنی کی طرف سے اپنے ملازمین کو قسطوں پر پیسے دیکر عمرہ کرانے کاحکم

فتوی نمبر :
33002
| تاریخ :
عبادات / حج و عمرہ / احکام عمرہ

کمپنی کی طرف سے اپنے ملازمین کو قسطوں پر پیسے دیکر عمرہ کرانے کاحکم

کیا قسطوں پر عمرہ جائز ہے ؟یا قرض لیکر عمرہ کیا جاسکتا ہے ؟ جو کہ بعد میں 12 ماہ میں ادا کر دیں، رہنمائی فرمائیے گا۔
اس کی صورت یہ ہے کہ میں اپنی کمپنی سے ’’پی ایف ‘‘ میں عمرہ کے مدمیں پیسے نکلواؤں ،اور عمرہ کرلوں ،اور اس رقم کو کمپنی کے پالیسی کے مطابق 24 ماہ میں ادا کر دوں ؟ کیا یہ جائز ہے ؟ یا جو اپنا نقد پیسہ ہو اس کے ذریعے ہی عمرہ کیا جا سکتا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کمپنی اگر آسان قسطوں پر اپنے ملازمین کو عمرہ کیلئے رقم دیتی ہو ،اور اس قرضہ پر کسی قسم کا نفع اور سود بھی نہ لیتی ہو، اور سائل اپنی تنخواہ سے اس قرض کو آسانی کے ساتھ ادا بھی کر سکتا ہو تو قرض لیکر عمرہ کرنا بھی بلاشبہ جائز اور درست ہے، ورنہ اجتناب بہتر ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي الدر المختار: وقالوا لو لم يحج حتى أتلف ماله وسعه أن يستقرض ويحج ولو غير قادر على وفائه ويرجى أن لا يؤاخذه الله بذلك، أي لو ناويا وفاء إذا قدر اھ (2/ 457)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
رضوان محمدولی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 33002کی تصدیق کریں
0     638
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • دوران عمرہ حیض آجائے تو عورت کیا کرے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • نامحرم عورت کے نام سے نفلی عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • جدہ سے ریاض یا دمام جانا ہو تو عمرے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • احرام باندھنے کے بعد اگرائرپورٹ پر روک لیاجائے توکیاکرناہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • باون سالہ خاتون کا اکیلے عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • رضاعی بھتیجے کے ساتھ حج یا عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • ماسک لگاکر عمرہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • عورت کا اپنے بارہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • بزنس ویزے پر عمرہ کرناجائزہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کے بعد عمرہ میں حلق کیسے کروائے

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • کیا عمرہ پر جانے سے حج فرض ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • سفرِ عمرہ میں نمازیں قصر پڑھیں گے یا پوری ؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرہ رسیدہ خاتون کا بغیر محرم عمرہ کے سفر پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عورت کا بغیر محرم عورتوں کی جماعت کے ساتھ عمرہ کیلئے جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرے کے طواف کے دوران پیشاب کے قطرے آنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام کی حالت میں کس طرح کی چپل پہن سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • قطروں کی بیماری کی وجہ سے احرام کے نیچے انڈر ویئر پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • مقروض شخص کا قرض ادائیگی سے قبل عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • Ruling on trimming or cutting the hair beyond the boundary of Haram

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • بیوی کا شوہر سے عمرہ کا خرچہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • دورانِ عدت عمرہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • Going for Umrah on a lottery drawn by the working place

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • عورت کا چودہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام میں کچھ دیر کیلئے ممنوعہ چپل پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات